واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > فن و فنکار > فلمی دنیا



فلمی دنیا لالی وڈ ، بالی وڈ ،ہالی وڈ


امیتابھ بچن کیخلاف دوبارہ پوسٹر آویزاں کر دئیے گئے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-04-08, 07:09 PM   #1
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,194
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default امیتابھ بچن کیخلاف دوبارہ پوسٹر آویزاں کر دئیے گئے

امیتابھ بچن کیخلاف دوبارہ پوسٹر آویزاں کر دئیے گئے

بالی ووڈ کے سپر اسٹار امیتابھ بچن کو نشانہ بناتے ہوئے ممبئی کے جوہو علاقہ میں ایک مرتبہ پھر پوسٹر آویزاں کئے گئے ہیں ۔ بتایا گیا ہے کہ امیتابھ بچن نے ممبئی ٹریفک پولیس کی حالیہ ” نو ہانکنگ “ ( ہارن بجانے سے گریز ) مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا تھا جسے بنیاد بناتے ہوئے پوسٹر میں اسی مہم او رامیتابھ کے کردار کو مذاق کے طور پر پیش کیا گیا ہے ۔ مقامی افراد نے بتایا کہ مراٹھی میں تحریر کردہ پوسٹر پر راج ٹھاکرے کی مہاراشٹرا نونر مان سینا کا ’لوگو ‘ہے ۔ تاہم پارٹی ترجمان شریش پارکر سے جب رابطہ قائم کیا گیا تو انہوں نے ایسے کسی واقعے سے لا علمی کا اظہار کیا ۔ یاد رہے کہ اس سے قبل بھی امیتابھ کے خلاف پوسٹر شائع کیا گیا تھا جس میں زرعی اراضی کیس کو بنیاد بناتے ہوئے پوسٹر شائع کئے گئے تھے ۔
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-08-10, 03:48 PM   #2
Member
اجنبی
 
saqib's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 56
کمائي: 30
شکریہ: 2
31 مراسلہ میں 63 بارشکریہ ادا کیا گیا
saqib کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اچھی بات ہے امیتابھ کونسا فرشتہ ہے
saqib آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فرشتہ, کونسا, ٹریفک, پولیس, اچھی, امیتابھ, تحریر, خلاف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اسلامک پوسٹرزایک خوبصورت ویب سائٹ ایڈیٹر شمارہ 0 04-01-11 04:21 PM
محمد عامر: کرکٹ کا نیا پوسٹر بوائے ھارون اعظم گپ شپ 2 03-08-10 08:59 PM
جوتے کا نیا ڈیزائن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا ڈیزائن ہے راجہ اکرام دلچسپ اور عجیب 10 28-04-10 07:21 PM
جانے کس کس کو مددگار بنا دیتا ہے؟ خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 0 01-07-08 05:17 PM
چھٹے ڈیزائن کمپیٹیشن کا آغاز، 2007 کا مقابلہ پاکستانی لڑکی نے جیتا عبدالقدوس فن و فنکار 0 26-10-07 06:50 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:46 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger