واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > فن و فنکار > فلمی دنیا



فلمی دنیا لالی وڈ ، بالی وڈ ،ہالی وڈ


امیتابھ کی والدہ تیجی بچن کا انتقال

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-12-07, 08:30 AM   #1
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,194
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default امیتابھ کی والدہ تیجی بچن کا انتقال

امیتابھ کی والدہ تیجی بچن کا انتقال

بالی وڈ سٹار امیتابھ بچن کی والدہ تیجی بچن کا ممبئی کے ایک ہسپتال میں طویل علالت کے بعد جمعہ کی دوپہر انتقال ہوگیا۔ وہ ترانوے برس کی تھیں۔
تیجی بچن ممبئی کے مضافات میں باندرہ علاقہ کے لیلاوتی ہسپتال میں تقریبا ایک برس سے بھرتی تھیں۔ انہیں کافی عرصہ سے ’لائف سپورٹ سسٹم‘ پر رکھا گیا تھا۔

امیتابھ بچن تقریبا ہر روز انہیں ہسپتال میں ملنے جایا کرتے تھے۔انیس سو ترانوے میں امیتابھ بچن کے والد ہری ونش رائے بچن کا انتقال ہو چکا تھا۔ وہ ہندی کے نامور شاعر تھے۔

امیتابھ کے ساتھ ان کے بیٹے ابھیشیک بچن ، بیوی جیا بچن اور بہو ایشوریہ رائے بچن ہسپتال پہنچ چکی ہیں۔ امیتابھ کی بیٹی شویتا ابھی ممبئی نہیں پہنچ سکی ہیں۔

تیجی بچن کانگریس لیڈر اور سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی کی قریبی دوست تھیں۔ جواہر لعل نہرو خاندان سے بچن خاندان کے تعلقات بہت قریبی رہے ہیں۔
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
وزیر, دوست


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
جیتا ہوں تیری آس کو سینے سے لگا کے جواد رضا خان جامی جواد رضا خان جامی 0 04-06-10 04:53 PM
حماس اور اسرائیل کی جنگ کون جیتااور کون ہارا شاہد جمیل حفیظ خبریں 1 22-01-09 11:19 PM
جانے کس کس کو مددگار بنا دیتا ہے؟ خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 0 01-07-08 05:17 PM
کون جیتا ہے تیری زُلف کے سر ہونے تک؟ میاں شاہد دیوان غالب 0 16-04-08 06:51 AM
کفیتات الفاظ عبدالقدوس اپکے کالم 0 02-08-07 08:12 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:47 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger