| فلمی دنیا لالی وڈ ، بالی وڈ ،ہالی وڈ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
یش راج فلمز کے بینر تلے فلم بنی۔اس میں سیف علی خان اور کمپنی کی پسندیدہ ہیروئین رانی مکھرجی ہیں۔فلم کی ہدایت کنال کوہلی نے دی ہے اس فلم میں رانی ایک پری بنی ہیں۔فلم کی شوٹنگ مکمل ہو چکی۔ فلم کی نمائش کی تاریخ قریب آرہی ہے سب کام مکمل ہو چکے ہیں لیکن ایک کام باقی ہے۔فلم کا نام ہی اب تک نہیں رکھا گیا۔کوئی نام سمجھ میں ہی نہیں آرہا ہے۔اب کنال نے سارے یونٹ ممبران سے کہہ دیا ہے کہ وہ نام بتائیں اور جس کا نام انہیں اچھا لگے گا وہی اس فلم کا ٹائٹل ہوگا اور کنال اسے انعام دیں گے۔ ویسےآپ کے لیے بھی انعام حاصل کرنے کے راستے کھلے ہیں۔
__________________
----------
![]() |
|
|
|