15-12-07, 08:51 AM
|
#1
|
|
Administrator
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,362
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اوم شانتی اوم کی ٹیم کے اعزاز میں میوزیکل شو
اوم شانتی اوم کی ٹیم کے اعزاز میں میوزیکل شو
کراچی (رپورٹ ج ۔ر) بالی ووڈ کی 2007 کی پیش کردہ فلم اوم شانتی اوم کی ٹیم کے اعزاز میں ایک کمپنی کی جانب سے دہلی میں میوزیکل شو کا اہتمام کیا گیا بالی ووڈ کے سینئر فنکاروں نے اس شو میں حصہ لیا وزیراعلیٰ دہلی شیلا ڈکشٹ مہمان خصوصی تھیں اوم شانتی اوم کی اداکارہ دیپکا پد کون نے شو سے ساڑھے تین گھٹے رقص کر کے شائقین کو حیرت زدہ کر دیا ۔ بالی ووڈ کے سینئر اداکاروں کا کہنا ہے کہ دیپکا کے ڈانس کو دیکھ کر کہا جاسکتا ہے کہ آنے والے دنوں میں بالی ووڈ کی بہترین ڈانس ہیروئن ہوں گی۔
__________________
http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|