واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > فن و فنکار > فلمی دنیا



فلمی دنیا لالی وڈ ، بالی وڈ ،ہالی وڈ


اڈلی سامبھر مچھلی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-12-07, 11:32 AM   #1
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,194
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default اڈلی سامبھر مچھلی

اڈلی سامبھر مچھلی

ہم کسی ہوٹل کا مینو نہیں پڑھ رہے ہیں بلکہ ہم یہ بتانے کی کوشش کر رہے ہیں کہ یہ سب آج کل کرینہ کپور کے ڈائٹ کا حصہ بن چکے ہیں۔گوا میں فلم گول مال رٹینز کی شوٹنگ ہو رہی ہے۔ وہاں کرینہ اور امرتا ارورہ ڈائٹنگ کر رہی ہیں اور ان کے کھانے کا شیڈول پڑھ کر آپ پریشان ہو جائیں گے صبح صرف چائے یا کافی ۔دو گھنٹوں بعد اڈلی سامبھر ، دوپہر میں گوا میں بنی مچھلی کا سالن اور تھوڑا سا چاول، شام کے وقت مونگ پھلی اور چنا چائے کے ساتھ اور رات میں پنیر ٹکہ ،ٹماٹر سوپ اور سویا ڈائٹ۔اس لیے دونوں نے اپنا دس کلو وزن کم کر لیا۔
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
آج, رات, شام, صبح, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:47 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger