| فلمی دنیا لالی وڈ ، بالی وڈ ،ہالی وڈ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,352
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بابر اور ریمبو میں سرد جنگ جاری
لاہور (کلچرل ڈیسک) سرد جنگ جاری، بابر اور ریمبو نے آئندہ اکٹھے کام نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا کہ گزشتہ دنوں مقامی تھیٹر میں ہونیوالی لڑائی کو دونوں نے ابھی تک بھلایا نہیں ہے حالانکہ نرگس نے دونوں کے درمیان صلح کروا دی تھی۔ظاہری طور پر ان کے سامنے دونوں نے صلح کر لی تھی لیکن ان میں دوبارہ سرد جنگ شروع ہو چکی ہے۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ مقامی تھیٹر میں پرفارمنس کے بعد دونوں اداکار ایک دوسرے سے بات تک نہیں کرتے ہیں۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| صلح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|