| فلمی دنیا لالی وڈ ، بالی وڈ ،ہالی وڈ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
کمائي: 49,249
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ممبئی : ہر سال کی طرح اس سال بھی بالی ووڈ کے کئی فنکاروں نے نئے سال کے استقبال کے لئیے اپنے پروگراموں کو حتمی شکل دینا شروع کردی ہے۔
مہاراشٹرا میں ایک پریس کانفرنس کے دوران بالی ووڈ کے اداکار گووندا، سیلینا جیٹلی اور ویویک اوبرائے نے نئے سال کے موقع پر اپنے پروگراموں سے آگاہ کیا، یہ تینوں فنکار اکتیس دسمبر کی رات مختلف مقامات پر اپنی پرفارمنس دیں گے۔ سیلیا جیٹلی کا کہنا تھا کہ وہ نئے سال کا استقبال اپنے فینز اور فیملی کے ساتھ ممبئی میں کریں گی جہاں وہ اپنی پرفارمنس بھی دیں گی، جبکہ گووندا نے نئی دہلی میں پرفارمنس دینے کا پروگرام بنایا ہے، ویویک اوبرائے جو پہلی مرتبہ نئے سال کی تقریبات میں شرکت کریں گے، انھوں نے دبئی میں پرفارم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
__________________
جاویداسد |
|
|
|
| جاویداسد کا شکریہ ادا کیا گیا | proiub (16-11-10) |
![]() |
| Tags |
| فیصلہ, ہے،, کہنا, کانفرنس, گی, گی،, پہلی, لئیے, نئی, موقع, اپنی, اپنے, اداکار, بالی, تیاریاں, جہاں, دیں, دینا, دبئی, رات, سال, ساتھ, شکل, شروع, طرح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| آپریشن صراط مستقیم: باؤچر کیلئے تیار کردہ کہانی کا حصہ ہے؟ پشاور(محمد مالک | عبدالقدوس | خبریں | 1 | 13-10-10 05:38 PM |
| پشتو ووڈ تصویروں کی وی ب سائٹ | اکرم خٹک | کمپیوٹر کی باتیں | 0 | 04-07-08 10:53 PM |
| افغانوں کو زبردستی بھیجنے کانتیجہ انکی حمایت سے محرومی ہوگا،رستم شاہ مہمند | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 19-04-08 03:58 AM |
| عدلیہ اور ججوں کی بحالی کیلئے افہام و تفہیم کا راستہ اختیار کیا جائے، مفتی | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 13-04-08 09:12 AM |
| مقامی نوجوانوں کی بالی ووڈ سے اُمیدیں | محمدعدنان | فلمی دنیا | 0 | 14-12-07 03:16 AM |