واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > فن و فنکار > فلمی دنیا



فلمی دنیا لالی وڈ ، بالی وڈ ،ہالی وڈ


بالی ووڈ کے فلمساز مقبوضہ کشمیر میں فلمیں بنائیں گے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-10-07, 10:02 AM   #1
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,362
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default بالی ووڈ کے فلمساز مقبوضہ کشمیر میں فلمیں بنائیں گے

بالی ووڈ کے فلمساز مقبوضہ کشمیر میں فلمیں بنائیں گے

بالی ووڈ کے فلمساز مقبوضہ کشمیر میں فلمیں بنائیں گے

پاک بھارت تعلقات میں بہتری اور مقبوضہ کشمیر میں حریت پسندوں کی طرف سے حملوں میں کمی کے بعد بالی ووڈ کے فلمساز ایک مرتبہ پھر کشمیر کی طرف متوجہ ہوگئے ہیں۔ اس سلسلے میں بالی ووڈ کے غیر متنازع فلمساز یش چوپڑا نے وادی میں لوکیشن تلاش کرنے شروع کر دیے ہیں۔ جنت نظیر وادی کشمیر 17سال قبل فلمسازوں کے لیے ایک ایسا قدرتی سیٹ تھا جو سوئٹزرلینڈ کو شرماتے ہیں۔ 1980 میں راجکپور اور شکتی کے علاوہ دیگر فلمسازوں نے 20 سے زائد فلمیں سوئٹزر لینڈ میں فلمائیں جہاں تقریباً 80ہزار افراد سیٹس دیکھنے آتے تھے اب حالات کی تبدیلی کے ساتھ بھارتی فلمی صنعت وادی کی جھیلوں اور وادیوں کو ایک مرتبہ پھر پردہ اسکرین پر پیش کریں گے اس سلسلے میں مقبوضہ کشمیر محکمہ سیاحت کے ایک ذمہ دار افسر سرحد حفیظ نے بتایا کہ کشمیر کے معاملے میں اس قدر منفی پروپیگنڈا کیا گیا ہے کہ یہاں کی سیاحت کی صنعت تباہ ہو کر رہ گئی۔ تاہم اب ریاست فلمسازوں کو تمام سہولتیں بلامعاوضہ فراہم کریگی تاکہ ایک مرتبہ یہ ارضی جنت لوگوں کو لبھا سکے۔ سابق کرکٹر اور حالی سیاستدان خروت سنگھ سدھو نے کہا کہ وہ کبھی سوئٹزر لینڈ نہیں گئے میرا وطن ہی میرے لیے سب کچھ ہے۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پاک, اسکرین, تلاش, سوئٹزرلینڈ, سال, صنعت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ہالی ووڈ اداکارہ پامیلا اینڈرسن ممبئی پہنچ گئیں جاویداسد فلمی دنیا 0 16-11-10 01:08 PM
بولی ووڈ فلم میں 51کامیڈینز محمدعمر دلچسپ اور عجیب 2 14-01-10 11:37 PM
ٹائیگو ووڈ فلیش گیمز اکرم خٹک بچوں کے گیمز 1 14-12-09 07:13 PM
ہالی ووڈ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات مبارک پر فلم بنائے گا ، عکس بندی نہیں ہو گی کنعان خبریں 0 05-11-09 04:23 AM
مقامی نوجوانوں کی بالی ووڈ سے اُمیدیں محمدعدنان فلمی دنیا 0 14-12-07 03:16 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:48 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger