واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > فن و فنکار > فلمی دنیا



فلمی دنیا لالی وڈ ، بالی وڈ ،ہالی وڈ


بالی وڈ منقسم

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-04-08, 08:41 PM   #1
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,194
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default بالی وڈ منقسم

بالی وڈ منقسم

بالی وڈ تقسیم ہو گیا ہے، کچھ ستارے شاہ رخ خان کی کرکٹ ٹیم کے ساتھ ہیں تو کچھ مکیش امبانی کی ممبئی انڈینز، وجے مالیا کی بنگلور ٹیم، اکشے کی دہلی ٹیم اور کچھ پریتی زنٹا کی موہالی کے ساتھ۔

کرینہ اور سیف انیل کپور ممبئی انڈینز کے ساتھ تو شلپا شیٹی، سنیل شیٹی، ارجن رام پال کرن جوہر شاہ رخ کے ساتھ۔ قطرینہ اور زائید خان وجے مالیا کی ٹیم کے ساتھ۔ویسے اکشے بہت پریشان ہیں کیونکہ ان کی بیوی اور بیٹا شاہ رخ کے ساتھ ہیں۔

وہ تو اچھاہوا کہ سلمان خان نے کوئی ٹیم نہیں خریدی ورنہ شاہ رخ دیکھتے کہ ان کا بیٹا آریان سلمان خان کے ساتھ ہے۔یہ بتانے کی ضرورت ہے کیا کہ آریان سلمان کا بہت بڑا فین ہے۔
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کرن, خان, ستارے


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
صرف علی اوڈ بھائی ALI-OAD تعارف 9 25-01-12 06:38 PM
فری ڈاؤن لوڈ اردو کی بورڈ اویسی ویب سائٹس کا جائزہ 7 13-03-11 08:34 AM
عفوو درگزر سحر اخلاق و آداب 9 11-01-10 12:33 PM
انپیج سے یونی کوڈ اور یونی کوڈ سے انپیج میں تبدیلی کا سوفٹ ویئر ابو کاشان معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس 23 30-12-09 01:35 AM
:::: کراچی: ایم اے جناح روڈ پر فائرنگ،ایک درجن سے زائدگاڑیاں نذر آتش :::: ابو کاشان خبریں 0 09-04-08 10:55 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:48 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger