| فلمی دنیا لالی وڈ ، بالی وڈ ،ہالی وڈ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
میں نے ابھی دیکھی ہے بہت کچھ ہے اس فلم میں ایک عقل مند کے لیے بہت سبق ہیں
امید ہے سب کو اپنا اپنا سبق مل جائے گا۔ شعیب منصور کی بہترین کاوش ۔ لازمی دیکھیں Screenshots: ![]() Video Info: کوڈ:
File: Bol.2011.Hindi.Movie.DVDRiP.XviD.avi Size: 731246594 bytes (697.37 MiB), duration: 02:25:40, avg.bitrate: 669 kb/s Audio: mp3, 32000 Hz, stereo, 96 kb/s Video: mpeg4, yuv420p, 608x256, 25.00 fps(r) کوڈ:
http://www.fileserve.com/file/6Bba6Qc/Bol.2011.Hindi.Movie.DVDRiP.XviD.avi.001 http://www.fileserve.com/file/unKuN3r/Bol.2011.Hindi.Movie.DVDRiP.XviD.avi.002 کوڈ:
http://www.filesonic.com/file/2551053841/Bol.2011.Hindi.Movie.DVDRiP.XviD.avi.001 http://www.filesonic.com/file/2551055371/Bol.2011.Hindi.Movie.DVDRiP.XviD.avi.002 کوڈ:
http://www.wupload.com/file/400714755/Bol.2011.Hindi.Movie.DVDRiP.XviD.avi.001 http://www.wupload.com/file/400714046/Bol.2011.Hindi.Movie.DVDRiP.XviD.avi.002 کوڈ:
http://ul.to/43ut5e30/Bol.2011.Hindi.Movie.DVDRiP.XviD.avi.002 http://ul.to/f7qfl9z5/Bol.2011.Hindi.Movie.DVDRiP.XviD.avi.001
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟ |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
یہ فلم کے بارے میں منفی پروپگنڈا بہت ہوا ہے۔ یہ واقعی ایک بہترین فلم ہے اور معاشرے کی کم از کم 98 فیصد درست معانی میں عکاسی کرتی ہے
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
دیکھیں گے تو پتا چل جائے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دیکھنے کے لیے وائی ٹرائب والوں کو 1000 روپے ایکسٹرا پے کرنے پڑیں گے جن کا فی الحال کوئی چانس نہیں
اس لیے اگر چند نکات کی صورت میں پیش ہو جائیں تو بھلا ہو جائے
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | یاسر عمران مرزا (15-10-11), نورالدین (15-10-11) |
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجھے یہ سمجھ نہیں آتی کہ اگر کوئی شخص غلط مذہبی نظریات کا شکار ہو جائے، کم علمی کی وجہ سے غلط عملی کرے تو اس پر فوراً انگلیاں اُٹھ جاتی ہیں، فلمیں بن جاتی ہیں اور ہماری توجہ حاصل کر لیتی ہیں۔ ایسی فلمیں کامیاب بھی ہو جاتی ہیں۔
لیکن اگر کوئی اور شخص دین کے ساتھ ساتھ دنیا کے بھی غلط نظریات کا شکار ہو جائے، معاشرے کو تباہ کر کے رکھ دے، کم علمی کی انتہا کا شکار ہو جائے تو ہماری نظر میں اس کی کوئی اہمیت نہیں ہوتی، اُس پر نہ فلمیں بنتی ہیں اور بن جائیں تو ہماری توجہ بھی حاصل نہیں کر پاتیں۔ یہ کیا چکر ہے
|
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | پاکستانی (16-10-11), ھارون اعظم (16-10-11), محمدخلیل (15-10-11), محمدعدنان (16-10-11), آبی ٹوکول (16-10-11), احمد نذیر (16-10-11), راجہ اکرام (16-10-11), عبدالقدوس (15-10-11), عبداللہ حیدر (16-10-11) |
|
|
#7 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اس فلم میں دونوں چیزیں دیکھائی گئی ہیں اگر آپ نے فلم دیکھی ہے تو پھر دوبارہ زرا ایک نئے سرے سے دیکھیں
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نہیں۔ میں نے یہ فلم نہیں دیکھی۔ نور الدین بھائی کی پیش کردہ سٹوری پڑھی ہے۔ اُس میں دوسری بات مجھے تو نظر نہیں ائی۔ ہو سکتا ہے کہ فلم میں موجود ہو
|
|
|
|
| حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | عبدالقدوس (15-10-11) |
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
فلم میں اگر دوسرا پہلو ہو گا بھی تو صرف برائے نام ، کیوں کہ وہ چیز ڈیمانڈ آف دی مارکیٹ نہیں ہے
آج کے دور میں فلم کو کامیاب کرنے کے لیے مذہب کو نشانہ بنا لیں ، پھر دیکھیں آپ کا کام کس طرح ہٹ بھی ہوتا ہے اور دنیا اسے ہاتھوں ہاتھ بھی لیتی ہے ۔۔ اور وہ دیکھتے ہی دیکھتے ٹاک آف دی ٹاؤن بن جاتی ہے شعیب منصور نے پہلے خدا کے لیے بنائی تھی اور اب یہ ۔۔۔۔۔ تان ایک ہی جگہ آ کر ٹوٹی دونوں کی |
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() |
میڈیا گلیمر کی مارکیٹ ہے
وہ گلیمر نہیں دکھائے گا تو ڈوب جائے گا ایسے حالات میں آپ کیا توقع رکھتے ہیں؟ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| com, download, hindi, jpg, links, movie, mpeg, screenshots, shots, فلم, کاوش, پاکستان, ڈونلوڈ, لازمی, مل, مند, منصور, video, www, ابھی, بہترین, جائے, دیکھی, سبق, عقل |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پریمیئم جیسا ڈونلوڈ | محمدخلیل | ویب سائٹس کا جائزہ | 13 | 17-02-11 11:03 PM |
| ٹورنٹ فائل کو ڈائریکٹ ڈونلوڈ کرنا - | مزمل فاروق | ویب سائٹس کا جائزہ | 23 | 12-10-10 05:47 AM |
| ڈونلوڈ مین پرابلم | محمدخلیل | Ask Experts ماہرین کی رائے | 7 | 08-08-10 02:42 PM |
| یوٹیوب سے ڈونلوڈ اتنا آسان جتنا کوئی جھوٹ بولے | محمدخلیل | کمپیوٹر کی بنیادی معلومات | 4 | 01-05-10 03:28 PM |
| ریپڈ شئیر سے فری انلیمیٹڈ ڈونلوڈ کریں | محمدخلیل | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 14 | 25-07-09 06:53 AM |