واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > فن و فنکار > فلمی دنیا



فلمی دنیا لالی وڈ ، بالی وڈ ،ہالی وڈ


بھارتی فلم ”ویلکم“پاکستانی پنجابی فلم ”شیراں دی جوڑی “کا چربہ نکلی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-01-08, 10:44 AM   #1
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,352
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default بھارتی فلم ”ویلکم“پاکستانی پنجابی فلم ”شیراں دی جوڑی “کا چربہ نکلی

بھارتی فلم ”ویلکم“پاکستانی پنجابی فلم ”شیراں دی جوڑی “کا چربہ نکلی

بھارتی فلم ”ویلکم“پاکستانی پنجابی فلم ”شیراں دی جوڑی “کا چربہ نکلی



لاہور (جنگ نیوز) حال ہی میں ریلیز ہونیوالی بھارتی فلم ”ویلکم“ پاکستان کی پرانی پنجابی فلم ”شیراں دی جوڑی“ کی کہانی کا چربہ نکلی ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی فلم ”ویلکم“جس میں اداکار فیروز خان ، انیل کپور اور نانا پاٹیکر جیسے فنکاروں نے کام کیا ہے،اپنی کمزور کہانی اور میوزک کے باعث بھارت میں بری طرح فلاپ ہو گئی ہے ۔ جبکہ یہ فلم پاکستان میں بھی ریلیز ہونا تھی جو کسی ناگزیر وجوہات کی بنا پر ریلیز نہ ہو سکی مگر کیبل کے ذریعے پورے پاکستان میں دیکھائی جا رہی ہے ۔ فلم کی کہانی پاکستان کی ایک پرانی پنجابی فلم ”شیراں دی جوڑی “کی کاپی ہے ۔ پاکستان فلم انڈسٹری کے حلقوں نے ”ویلکم“ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ اسکرپٹ کا بحران بھارت میں بھی پیدا ہو چکا ہے اور اب وہ ہماری تیس برس پرانی فلموں کی کہانیوں کو ردو بدل کر کے سرعام چربہ سازی میں ملوث ہو رہے ہیں ۔
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-03-08, 04:39 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 41
مراسلات: 255
کمائي: 2,152
شکریہ: 6
103 مراسلہ میں 206 بارشکریہ ادا کیا گیا
اکرام کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں اکرام کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بھارتی فلم ”ویلکم“پاکستانی پنجابی فلم ”شیراں دی جوڑی “کا چربہ نکلی

جناب اس لے تو کہتے ہیں کبھی کے دن پرے کبھی کی راتیں ۔ پاکستان فلم انڈسٹری بھی کبھی اسی بحران کا شکار رہی ہے
اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, نیوز, حال, خان


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کالاباغ ڈیم صرف MQMبنا سکتی ہے۔ایگری فورم پاکستان فرحان دانش خبریں 31 04-01-10 05:54 PM
انڈین پریمئر لیگ میں‌پاکستانی پلئیرز کی ناقص کارکردگی محمدعدنان کرکٹ 0 18-05-08 09:59 PM
آئندہ سال بھارت، سری لنکا اور آسٹریلیا کی ٹیمیں‌پاکستان آئیں گی محمدعدنان کرکٹ 0 14-05-08 10:07 PM
:::‌پاکستان کو ایف 16طیاروں کی فروخت پر امریکی سینیٹر کی تنقید::: ابو کاشان خبریں 0 03-01-08 11:55 AM
:::‌پاکستان اور بھارت کی جانب سے ایٹمی تنصیبات کی فہرستوں کا تبادلہ ::: ابو کاشان خبریں 0 02-01-08 10:46 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:49 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger