26-07-08, 03:41 PM
|
#1
|
|
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,186
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,963 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جدہ سعودی عرب میں فلمی میلہ، 70 فلمیں دکھائی جائیں گی
جدہ سعودی عرب میں فلمی میلہ، 70 فلمیں دکھائی جائیں گی
جدہ میں فلمی میلہ، 70 فلمیں دکھائی جائیں گی
سعودی شہر جدہ میں فلمی میلہ شروع ہوا ہے جس میں سینکڑوں سعودی شہری فلمیں دیکھنے آرہے ہیں۔ اس میلے میں ستر فلمیں دکھائی جارہی ہیں، جن میں آدھی سے زیادہ سعودی فلم سازوں نے بنائی ہیں۔
برطانوی ریڈیو کے مطابق سعودی عرب ایک ایسا ملک ہے جہاں کوئی سینما گھر موجود نہیں لیکن یہاں فلم سازوں کی تعداد بڑھتی جارہی ہے۔ آج کل سعودی شہریوں کو چند مخصوص جگہوں پر فلمیں دیکھنے کا موقع بھی دیا جارہا ہے۔
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میںحُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے
|
|
|