واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > فن و فنکار > فلمی دنیا



فلمی دنیا لالی وڈ ، بالی وڈ ،ہالی وڈ


جیو“ کیلئے کوئز پروگرام کا تجربہ کامیاب رہا، ریما

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-10-07, 09:16 PM   #1
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,362
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جیو“ کیلئے کوئز پروگرام کا تجربہ کامیاب رہا، ریما

جیو“ کیلئے کوئز پروگرام کا تجربہ کامیاب رہا، ریما

اداکارہ ریما نے کہا ہے کہ میری نئی فلم بین الاقوامی سینما مارکیٹ کیلئے بنا رہی ہوں جبکہ پہلی فلم سینما انڈسٹری کے بحران کو ختم کرنے میں معاون ثابت ہوگی۔ گزشتہ روز آواز سے ایک مکالمہ میں ریما نے کہا کہ جیو کیلئے کوئز پروگرام کی کمپئرنگ کرنے کا تجربہ کامیاب رہا آئندہ بھی ٹی وی پروگرامز کی میزبانی کرنے کا ارادہ رکھتی ہوں۔ انہوں نے کہا کہ ذاتی فلم نومبر میں شوٹنگز کا آغاز کروں گی اور اس سلسلے میں زور و شور سے تیاریاں کر رہی ہوں اور میری نئی فلم کی افتتاحی تقریب بھی مدتوں یاد رہ جانے والی ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ میں فلمی صنعت کو درپیش مسائل و حالات سے آگاہ ہوں اور چاہتی ہوں کہ شاہکار فلمیں بنا کر عوامی معیار کے عین مطابق فلمیں بناؤں۔ ایک سوال کے جواب میں ریما نے کہا کہ ”خدا کیلئے“ اور ”محبتاں سچیاں“ نے فلم اور سینما انڈسٹری کا بحران دور کرنے میں کردار ادا کیا ہے اور یہ ہماری قابل فخر فلمیں ہیں کو دنیا بھر میں کہیں بھی پورے اعتماد کے ساتھ نمائش کیلئے پیش کی جا سکتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میں خود بھی ایسی چونکا دینے والی فلمیں بنانے کا عزم رکھتی ہوں۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-10-07, 01:25 AM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,194
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جیو“ کیلئے کوئز پروگرام کا تجربہ کامیاب رہا، ریما

چلیں جی دیکھتے ہیں محترمہ کیا کرتی ہیں
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
مسائل, جواب, شور, صنعت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کراچی کے حساس علاقوں میں جزوی کرفیو‘ ٹارگٹ کلنگ میں مزید 5 جاں بحق ALI-OAD خبریں 0 17-01-11 08:36 AM
”جنگ اور جیو“ کے رپورٹرز کو وزیراعلیٰ کی پریس کانفرنس میں داخلے سے روک دیا گیا گلاب خان خبریں 0 09-12-10 05:44 AM
گلگت میں فائرنگ کے بعدغیراعلانیہ کرفیو‘ فوج نے کنٹرول سنبھال لیا گلاب خان خبریں 4 27-08-10 02:44 AM
جیو“ نے شوبزنس کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا ، ڈاکٹر نذیر عبدالقدوس فلمی دنیا 0 29-10-07 10:04 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:49 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger