| فلمی دنیا لالی وڈ ، بالی وڈ ،ہالی وڈ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
کمائي: 94,412
شکریہ: 1,554
2,989 مراسلہ میں 8,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کراچی (جنگ نیوز) شعیب منصور کی فلم ”بول“ جسے جیو فلمز نے پاکستان بھر میں ریلیز کیا ہے صرف دو ہفتوں میں پاکستان کی سینما کی تاریخ میں ریکارڈ بزنس کیا ہے۔ 24سینماﺅں سے حاصل ہونے والے اعداد و شمار بتاتے ہیں کہ فلم ”بول“ نے اپنے ریلیز کا دوسرا ہفتہ مکمل ہونے کے بعد 4 کروڑ 72 لاکھ 17 ہزار 6 سو روپے کا بزنس کیا ہے جو کہ ایک نیا ریکارڈ ہے۔ اس فلم نے اپنی ریلیز کا ایک ہفتہ مکمل ہونے پر 2 کروڑ 46 لاکھ 45 ہزار 778 روپے کا تاریخی بزنس کیا تھا اور اُس وقت یہ فلم 26 سینماﺅں کی زینت بنی تھی۔ دوسرے ہفتے میں یہ فلم بدستور 24سینماﺅں میں لگی ہوئی ہے جو خود بھی ایک ریکارڈ ہے۔ باکس آفس کا یہ ریکارڈ تمام نئی انڈین اور انٹرنیشنل فلموں کے مقابلے میں تاریخ ساز ہے۔ فلم ”بول“ کے مقابلے میں اس سے قبل ریلیز ہونے والی تمام بھارتی و انٹرنیشنل فلموں کا کوئی مقابلہ نہیں رہا۔ فلم ”بول“ اپنی ریلیز کے پہلے دِن سے ہی تاریخی کامیابیاں حاصل کررہی ہے بلکہ ابھی صرف بکنگ شروع ہی ہوئی تھی کہ لوگوں کا رش اس فلم کی ایڈوانس بکنگ کیلئے لگ گیا تھا اور ایک ہفتے کی ایڈوانس بکنگ کرالی گئی تھی۔ یہ فلم اپنی جاندار کہانی، شاندار رسیلے نغمات اور مدھر موسیقی کی بدولت فیملیز خاص طور پر خواتین میں بہت پسند کی جارہی ہے۔
روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________
(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23) |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
"بول " کے لیے واقعی امیدیں ہیں کہ یہ ایک بہترین فلم ثابت ہوگی ۔
مگر بعض اوقات جیو والے بھی اپنی چیزوں کی تعریف مبالغہ کی حد تک کرتے رہتے ہیں ۔ جس کا ثبوت ان کے اخبار جہاں میں ڈراموں پر ہونے والے تبصرے سے ہو سکتا ہے جس میں وہ سرکاری ٹی وی کے ڈراموں کوئی اہمیت نہيں دیتے اور اپنے ڈراموں کے لیے زمین آسمان کے قلابے ملاتے نظر آتے ہيں ۔ بیسٹ آف لک Showmanشعیب منصور
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔ |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا | فاروق سرورخان (11-07-11), گلاب خان (11-07-11), محمد یاسرعلی (13-07-11), مرزا عامر (12-07-11), احمد نذیر (11-07-11), حیدر (11-07-11) |
![]() |
| Tags |
| ہے۔, فلم, فلموں, کوئی, کراچی, کردیا, گئی, پہلے, پاکستان, پسند, وقت, والی, نیوز, نئی, مکمل, مقابلہ, انڈین, بدستور, خواتین, خود, ریکارڈ, شاندار, شروع, طور, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| لو یو شعیب اختر | محمدعدنان | کرکٹ | 8 | 01-04-11 09:52 PM |
| حج اور عیدالاضحٰی 2009 کی خوبصورت تصاویر | ابو عمار | عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ | 5 | 12-12-09 07:26 AM |
| صوبہ سرحد حکومت نے کل عید منانے کا اعلان کردیا۔ | ابن جلال | خبریں | 13 | 21-09-09 06:00 AM |
| شعیب سڈل کی آصف زرداری سے ملاقات،امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 19-04-08 04:04 AM |
| شعیب اختر نے چھوٹی بات کا بتنگڑ بنایا، شاہد آفریدی کا کوئی قصور نہیں، محمد آصف: | پاکستانی | کرکٹ | 0 | 09-09-07 08:55 PM |