واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > فن و فنکار > فلمی دنیا



فلمی دنیا لالی وڈ ، بالی وڈ ،ہالی وڈ


خدا کیلئے اور محبتاں سچیاں “نے فلمی صنعت کو نئی زندگی بخشی، غزالہ کنول

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-10-07, 10:27 AM   #1
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,362
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default خدا کیلئے اور محبتاں سچیاں “نے فلمی صنعت کو نئی زندگی بخشی، غزالہ کنول

خدا کیلئے اور محبتاں سچیاں “نے فلمی صنعت کو نئی زندگی بخشی، غزالہ کنول

خدا کیلئے اور محبتاں سچیاں “نے فلمی صنعت کو نئی زندگی بخشی، غزالہ کنول

فنکارہ غزالہ کنول نے کہا ہے کہ جیو کی کاوشوں کی بدولت سنیما شائقین نے دوبارہ سنیما گھروں کا رخ شروع کردیا ہے۔ فلم خدا کے لیے اور محبتاں سچیاں نے فلمی صنعت کو ایک نئی زندگی بخشی ہے۔ ملک بھر کی طرح کوئٹہ میں بھی سنیما گھروں کی جگہ پلازہ نے لینا شروع کردی ہے جس کی وجہ اچھی فلموں کا پردہ اسکرین پر نہ آنا ہے۔ غزالہ کنول نے کہا کہ جیو کو چاہیے کہ وہ بلوچستان کے اداکاروں اور آرٹسٹوں کے لیے خصوصی اکیڈمی کا قیام کرے۔ گزشتہ دنوں جیو نے سنگرٹیلنٹ کو اجاگر کرنے کے لیے کوئٹہ سے مختلف آوازوں کا چناؤ کیا جو بلوچستان کے اداکاروں سنگرز کے لیے بارش کا پہلا قطرہ ثابت ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان کے اداکاروں میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں، صرف ان کے فن کو اجاگرکرنے کے لیے پرائیویٹ پروڈکشن کا آگے آنا ہوگا۔ ایک سوال کے جواب میں غزالہ کنول نے کہا کہ آرٹسٹوں کو معاشی مسائل سے نکالنے کے لیے بھی حکومتی سطح پر اقدامات کرنے ہوں گے تاکہ وہ فکر معاش سے آزاد ہو کر ملک و قوم کی خدمت کریں۔ موجودہ پریشانیوں کی دور میں ایک آرٹسٹ ہی قوم کو ڈیپریشن سے نکالنے کے لیے سرگرم عمل ہیں۔

بشکریہ
جنگ
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-10-07, 10:37 AM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,194
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: خدا کیلئے اور محبتاں سچیاں “نے فلمی صنعت کو نئی زندگی بخشی، غزالہ کنول

واقعی خدا کےلئے فلم تو میں‌نے دیکھی ہے بہت اچھی ہے اور اس نے انڈسٹری کو کافی سپورٹ‌کیا ہے۔ لیکن محبتاں‌سچیاں نیں میں‌نے ابھی تک نہیں دیکھی لیکن سنا کافی ہے اس کے بارے میں‌کہ بہت اچھی ہے اور رہ گئی بات سینمائوں‌کے گرنے کی تو اس کی وجہ ماضی میں اچھی فلموں نا بننا ہے
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کوئٹہ, موجودہ, مسائل, اسکرین, جواب, خدا, خصوصی, زندگی, صنعت, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
احیاء علوم الدین : امام غزالی گوندل کتاب گھر 15 13-03-12 10:21 PM
ڈنمارک کے سفیرکی دفترخارجہ طلبی، متنازع کارٹون کی اشاعت پر احتجاج عبدالقدوس خبریں 1 20-02-08 04:59 AM
کراچی، جماعت اسلامی وسطی کے نائب امیر فائرنگ سے شدید زخمی ابو کاشان خبریں 0 16-01-08 09:59 AM
ہربھجن سنگھ کیس کی سماعت آج ہوگی، میچ ریفری عبدالقدوس کھیل اور کھلاڑی 0 06-01-08 07:45 AM
خسرہ پھیلنے کی وجہ آلودگی، ناقص صفائی اور قوت مدافعت کا کم ہونا ہےخسرہ پھیلنے کی وجہ آلودگی، ناقص صفائی اور قوت مدافعت کا کم ہونا ہے عبدالقدوس شعبہ طب 0 27-10-07 10:59 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:49 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger