05-01-08, 10:41 AM
|
#1
|
|
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,352
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
رانی مکھر جی سیف علی خان کے خصوصی دوستوں میں شامل
رانی مکھر جی سیف علی خان کے خصوصی دوستوں میں شامل
رانی مکھر جی سیف علی خان کے خصوصی دوستوں میں شامل
ممبئی (جنگ نیوز) سیف علی خان اور رانی مکھر جی نے فلم ”ہم تم“ اور تارہ رم پم“ ایک ساتھ کی تھیں جس کے بعد رانی کو سیف علی خان کی خصوصی دوست ہونے کا اعزاز حاصل ہوگیا۔ چھوٹے نواب کا کہنا ہے کہ رانی خوبصورت دل کی مالک ہے جومخلص ہونے کے ساتھ دوستوں کو توجہ کے ساتھ سنتی ہے۔ سیف علی خان اور رانی کی طویل رفاقت کے بعد حال ہی میں بنکاک میں کنال کوہلی کی ایک فلم میں ساتھ کام کیا جس کا نام ابھی تجویز نہیں ہوا ہے۔ لم میں رانی ”نانی“ کے کردار میں ہیں اور پوری فلم میں انہوں نے ایک ہی لباس استعمال کیا ہے۔ جس کے باعث رانی کے پاس وقت ہی وقت تھا جو انہوں نے چھوٹے نواب کے ساتھ گزارا جو اپنی لیڈی لوکرینہ کپورسے جدا تھے کرینہ کپورممبئی میں مصروف تھیں۔ اس موقع پر رانی کے مخلصانہ رویّے سے سیف کو بڑی ڈھارس ملی۔ یہی نہیں بلکہ رانی سیف علی خان کو بار بار باور کراتی رہیں کہ کرینہ کپور ایک بے حد پیاری لڑکی جو حیرت انگیز صلاحیتوں سے مالا مال ہے۔ تاہم ماضی میں رانی اور کرینہ کپور کے درمیان خاصی کشیدگی رہ چکی ہے مگر اب رانی کا کرینہ کپور سے محبت اور پسندیدگی شاہد ان کی فطری سادگی اور اچھا پن ہے۔
|
|
|