واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > فن و فنکار > فلمی دنیا



فلمی دنیا لالی وڈ ، بالی وڈ ،ہالی وڈ


رانی کی ناراضگی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-05-08, 04:22 PM   #1
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,194
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default رانی کی ناراضگی

رانی کی ناراضگی

رانی مکھرجی میڈیا سے ناراض رہتی ہیں۔ہمیں یقین ہے کہ آپ اس کی وجہ جانتے ہیں۔ نہیں۔۔۔چلئے بتا ہی دیتے ہیں کہ رانی ہمیشہ ان کے اور آدتیہ چوپڑہ کے رشتے کے بارے میں پوچھے جانے والے سوالات سے پریشان ہو کر میڈیا پر برس جاتی ہیں۔

اسی لیے تو ان کی آنے والی فلم ’ تھوڑا پیار تھوڑا میجک‘ کی تشہیری پارٹی میں وہ غائب تھیں۔انہیں ڈر لگا ہوگا کہ کوئی نہ کوئی یہ سوال پوچھ ہی لے گا کیونکہ یہ فلم بھی تو آدتیہ چوپڑہ کی ہی ہے۔
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-05-08, 04:24 PM   #2
Senior Member
 
TapalDanaDar's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 583
کمائي: 3,627
شکریہ: 194
226 مراسلہ میں 385 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: رانی کی ناراضگی

ہاہاہاہاہا۔اچھی Hollywood,Lollywoodہے
TapalDanaDar آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
hollywood, رشتے


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:50 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger