| فلمی دنیا لالی وڈ ، بالی وڈ ،ہالی وڈ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2009
مراسلات: 239
کمائي: 3,239
شکریہ: 25
122 مراسلہ میں 214 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بالی ووڈ کی فلم نگری میں کچھ بھی ناممکن نہیں۔ بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور نے اداکارہ کترینہ کیف کو بھابھی کہہ کر مخاطب کرنا شروع کر دیا ہے ۔ قصہ یوں ہے کہ "راج نیتی" میں کترینہ کیف نے ارجن رام پال کی بیوہ اور رنبیر کپور کی بھابھی کا کردار ادا کر رہی ہیں۔ اور وہ مسلسل کترینہ کو بھابھی کے لقب سے مخاطب کرتے ہیں۔ اس سے قبل عجب پریم کی غزب کہانی میں کترینہ اور رنبیر کپور نے بے حد عمدہ انداز میں ایک پریمی جوڈے کا کردار ادا کیا تھا جس کی مقبولیت کے بعد نہ صرف ان کے افئیر کی خبریں ملیں ۔ بلکہ انہیں بالی ووڈ کی بہتریں جوڈی کا لقب سے بھی نوازا گیا تھا ۔
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے gorgeous کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,108
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عجب پریم کی غزب کہانی زبردست ہٹ تھی
![]() اس کی ایک اور وجہ تھی اچھا میوزک ![]() پر مجھے نہیںلگتا کہ راج نیتی چل پائے گی نا کوئی اچھا پرومو ہے نہ کوئی سونگ اچھے ہیں صرف ایک ہی پوائنٹ ہے فلم میں وہ یہ کہ کاسٹ کافی بڑی تعداد میں ہے کافی بڑی ہے بس پھر دیکھتے ہیں آگے کیا ہوتا ہے |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| فلم, کہہ, کہنا, کہانی, کپور, کترینہ, کرتے, کردار, پریم, یوں, قصہ, مقبولیت, مسلسل, انداز, اداکار, اداکارہ, بے, بالی, حد, خبریں, راج, شروع, عمدہ, عجب, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| جی پی او چوک سے شروع ہونے والے خودکش حملے کب رکیں گے | جاویداسد | خبریں | 0 | 02-09-10 06:21 PM |
| کراچی میں خانہ جنگی شروع ہوسکتی ہے، خفیہ اداروں کی رپورٹ | گلاب خان | خبریں | 5 | 22-08-10 04:23 PM |
| کوئٹہ: بی این پی کے رہنماء حبیب جالب بلوچ قتل، احتجاج اور ہنگامہ اآرائی شروع | ابن جلال | خبریں | 16 | 15-07-10 02:53 AM |
| قانون کی حکمرانی پر عمل درآمد کی جنگ ابھی شروع ہوئی ہے، چیف جسٹس | ھارون اعظم | خبریں | 0 | 28-05-10 12:40 AM |