| فلمی دنیا لالی وڈ ، بالی وڈ ،ہالی وڈ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
کمائي: 49,249
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لاس اینجلس : سابق امریکی صدر بل کلنٹن ہالی ووڈ فلم ہینگ اوور پارٹ ٹو میں مزاحیہ اداکاری کرتے نظر آئیں گے۔ فلم کی شوٹنگ تھائی لینڈ میں ہوگی۔
سابق امریکی صدر کے بارے میں کچھ مزاحیہ سین فلمانے تھے جس کے لئے اداکار میل گبسن کو منتخب کیا گیا لیکن میل گبسن کچھ گھریلو تنازعات کی وجہ سے فلم میں شامل نہ ہوسکے تو ڈائریکٹر نے بل کلنٹن کو یہ کردار ادا کرنے کی پیشکش کی جو انھوں نے قبول کرلی۔ اورا ب بل کلنٹن مزاحیہ انداز میں فلم میں جلوہ گر ہوں گے۔
__________________
جاویداسد |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سنا تھا بے چارے كے مالي حالات بھي ٹھيك نہيں ہيں۔ بيوي كے رحم و كرم پر ہي تھا۔۔۔۔ اس لئے شايد موقع كو غنيمت جانا ہے۔۔۔۔۔۔ ہمارے حضرات كي طرح تو نہيں ہے نا۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
|
|
|
| شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا | proiub (16-11-10) |
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
میرے خیال سے گورنمنٹ اس کو اجازت نہیں دے گی
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
بالآخر جوکر اپنے اصلی رخ میں آہی گیا!
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
صدر یا وزیر اعظم کی سطح کا بندہ بیشتر ایسے رازوں سے واقف ہوتا ہے جن کا علم اگر دشمن کو ہوجائے تو ملکی مفادات داؤ پر لگ سکتے ہیں
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وہ تو یقیناہے لیکن اس کا فلم یا کسی فیکٹر یا کمپنی میں کام کرنے سےکوئی تعلق نہیں ہے۔۔۔۔ وہ راز گھر کی چار دیواری میں بھی کسی کو متعلقہ شخص دینا چاہے تو دے سکتا ہےاور بھر بازار میں بھی۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
سیکیورٹی والے یہ بات جانتے ہیں اسلئے ریٹائرڈ صدر پر 2 نگران ہر وقت متعین ہوتے ہیں جو بظاہر تو صدر کے گارڈ کے فرائض سرانجام دیتے ہیں لیکن اصل میں قیمتی اثاثے کے۔۔۔۔۔
|
|
|
|
| عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا | شمشاد احمد (19-11-10) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تو صدارت سے فراغت کے بعد ریٹائرڈ امریکی صدر کوئی کام نہیںکر سکتا۔۔۔۔۔ اگر کر سکتا ہے تو فلم میںکام کیوں نہیںکر سکتا۔
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اب اس بات کا جواب میرا خیال ہے فواد صاحب سے ہی پوچھ لیں تو زیادہ بہتر رہے گا۔۔۔ ویسے پنشن بہت ملتی ہے ریٹائرڈ ہونے کے بعد بھی تو پھر کیا ضرورت ہے پنگے لینے کی
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
كام كاج سے زبر دستي كي يٹائرمنٹ كا تصور ہمارے ہاں تيسري دنيا ميں عام ہے ترقي يافتہ ممالك ميں يہ نہيں پايا جاتا۔ بلكہ وہاں پرانے بابوں كو اہم امور سپرد كئے جاتے ہيں ۔۔۔ كيوں كہ ان كا تجربہ زيادہ ہوتا ہے۔۔۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| فلم, کلنٹن, کرتے, کردار, گھریلو, گے, گے۔, ٹو, پیشکش, وجہ, قبول, لیکن, لینڈ, لاس, نظر, میل, منتخب, مزاحیہ, آئیں, انداز, امریکی, سابق, شوٹنگ, شامل, صدر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سیاسی دروازے بند نہیں ہوتے ، مل کر جمہوریت مستحکم کریں گے : بابر ، پرویز ملاقات میں اتفاق | جاویداسد | خبریں | 0 | 25-10-10 10:24 PM |
| کمپیوٹر میں یو ایس بی پورٹس کبھی کم نہیں پڑیں گے | محمدعمر | خبریں | 5 | 28-06-10 11:02 PM |
| بھارت میں " بعض " کھلاڑی کنٹر ول میں نہیں تھے،ڈسپلن توڑنے والوں کو آئندہ قو می ٹیم میں جگہ نہیں ملے گی،نسیم اشر ف | خرم شہزاد خرم | کرکٹ | 0 | 17-12-07 02:50 PM |
| ڈرا کیلئے نہیں صرف جیت کیلئے میدان میں اتریں گے،یونس خان،کپتانی سے بھاگتا ہوں یہ میرا پیچھا نہیں چھوڑتی | خرم شہزاد خرم | کرکٹ | 0 | 08-12-07 08:13 AM |
| انڈین لیگ کھیلنے والوں پرتاحیات پابندی کا فیصلہ نہیں کیا،نسیم اشرف،قومی ٹیم میں کبھی منتخب نہیں کرینگے،شفقت نغمی | خرم شہزاد خرم | کرکٹ | 9 | 23-08-07 04:47 PM |