29-10-07, 10:06 AM
|
#1
|
|
Administrator
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,362
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سلمان خان، مادام تساؤ میوزیم کیلئے بھاری اکثریت سے منتخب
سلمان خان، مادام تساؤ میوزیم کیلئے بھاری اکثریت سے منتخب
سلمان خان، مادام تساؤ میوزیم کیلئے بھاری اکثریت سے منتخب
اب سرکاری طور پر اعلان کر دیا گیا ہے کہ سلمان خان شہرہ آفاق مومی مجسمہ میوزیم ”مادام تساؤ“ کے لیے منتخب کرلیے گئے ہیں۔ اس بات کا فیصلہ ایک بولی کے ذریعہ کیا جاتا ہے جو میوزیم حکام تفریحی میگزین اور پی بی سی ایشین نیٹ ورک مل کر کرتے ہیں۔ ”سلو بھائی نے اس سلسلے میں ابھیشک بچن اور مادھوری ڈکشت کو شکست دیکر مقابلہ جیتا ہے۔ اس پول کے نتائج کے مطابق سلمان خان نے بہت بڑی اکثریت سے یہ اعزاز حاصل کیا ہے جبکہ ابھیشک بچن ان سے کہیں پیچھے رہ گئے، اس مقابلے میں رتیک روشن، رانی مکرجی اور کاجول بھی شریک تھیں تاہم قرعہ خالی ”بالی ووڈ کے بیڈ بوائے“ کے نام کھلا۔ اب وہ میوزیم میں امیتابھ بچن، ایشوریا رائے اور شاہ رخ خان کے ہمراہ عوام کو توجہ کے مرکز ہوں گے۔ یہ امر قابل ذکر ہے کہ سلمان خان نے بھارتی فلم انڈسٹری میں 20 سال مکمل کر لئے ہیں۔
__________________
http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|