| فلمی دنیا لالی وڈ ، بالی وڈ ،ہالی وڈ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
سلمان کو اپنی قیمت کا اندازہ ہے اس لیے ہی شاید انہوں نے زی ٹیلی فلمز کی جانب سے سو کروڑ روپوں کی پیشکش ٹھکرا دی۔ہمارے خبرو نے خبر دی کہ زی نے سلمان کے ساتھ سو کروڑ روپوں کا معاہدہ کرنے کی بات کہی۔ ابھی بات چیت جاری تھی کہ سلمان کو پتہ چلا کہ یہ قیمت تین فلموں کے لیے ہے تو انہوں نے اس سے انکار کر دیا۔اور کیوں نہ ہو جب سلمان اب رائٹر بھی بن چکے ہیں اور انہیں ایک فلم کے لیے پینتیس کروڑ روپے مل رہے ہیں تو پھر وہ اس وقت اس قیمت پر ایک ساتھ تین فلموں کا معاہدہ کر کے اپنا نقصان کرنا نہیں چاہ رہے ہیں۔صحیح جا رہے ہوں سلو بھیا۔
__________________
----------
![]() |
|
|
|