واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > فن و فنکار > فلمی دنیا



فلمی دنیا لالی وڈ ، بالی وڈ ،ہالی وڈ


شائقین نے محبتاں سچیاں کو معیاری پنجابی فلم قرار دیدیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-10-07, 06:31 PM   #1
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,362
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default شائقین نے محبتاں سچیاں کو معیاری پنجابی فلم قرار دیدیا

شائقین نے محبتاں سچیاں کو معیاری پنجابی فلم قرار دیدیا

لاہور (کلچرل ڈیسک) جیو فلمز کی نئی پنجابی فلم ”محبتاں سچیاں“ نے کامیاب نمائش کے 8 دن مکمل کر لئے واضح رہے کہ یہ فلم عیدالفطر پر نمائش کیلئے پیش کی گئی تھی اور اسے عوام و خواص نے ایک معیاری پاکستانی پنجابی فلم قرار دیا ہے۔ شہزاد رفیق کی زیرہدایت بننے والی مذکورہ فلم دیکھنے والے شائقین کی اکثریت خواتین اور نوجوانوں پر مشتمل ہے جبکہ آئندہ کئی دنوں تک کیلئے اس فلم کے درجنوں شوز کی ایڈوانس بکنگ بھی ہو چکی ہے۔ شائقین کے علاوہ فلم سمیت دیگر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے بھی فلم کی کہانی، میوزک اور وینا ملک، عدنان، ببرک شاہ اور زاہد سلیم کی اداکاری کو سراہا ہے۔ شائقین کا کہنا ہے کہ ہم حیرت زدہ ہیں کہ پاکستان میں ایک ایسی فلم بنائی گئی جسے پورے اعتماد کے ساتھ مہنگی ترین انڈین فلموں کے مقابلے میں نمائش کیلئے پیش کیا جا سکتا ہے جبکہ فن کاروں کا خیال ہے کہ یہ فلم خالصتاً پاکستانی فلم ہے اور اس پر ہم فخر کر سکتے ہیں اور اس فلم کی مقبولیت نے نہ صرف سینما بینی کے رجحان میں اضافہ کیا ہے بلکہ فلمی صنعت سے لگاؤ رکھنے والوں کو ایک نیا حوصلہ دیا ہے جس سے یہ امید ہو چلی ہے کہ اب فلموں پر سرمایہ کاری کرنے کیلئے سنجیدہ طبقہ بھی آگے آئے گا۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فن, پاکستانی, مکمل, خواتین, زندگی, شہزاد, صنعت, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
" آپ اس عید پر سب سے پہلے کس سے عید ملیں گے؟ " سیپ عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ 57 06-09-11 02:49 PM
پھر دو عیدیں: خیبر پختونخوا میں جمعہ اور ملک بھر میں عید ہفتے کو ہو گی جاویداسد خبریں 13 10-09-10 10:35 PM
سیلاب متاثرین کو عید سے پہلے امداد ملے گی۔۔۔۔ مگرکونسی عید سے پہلے جاویداسد خبریں 0 09-09-10 02:23 PM
سعودی عرب میں عید جمعہ کو ہو گی۔عیدکا چاند نظر نہیں‌آیا پاکستا ن کا چاند دیکھے گا جاویداسد خبریں 0 08-09-10 10:43 PM
عید الضحی کے پرمسرت موقع پر ایک آفر ایس اے نقوی عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ 70 27-11-09 03:51 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:50 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger