| فلمی دنیا لالی وڈ ، بالی وڈ ،ہالی وڈ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
اب تک بالی وڈ میں خان برادران اور دیگر بالی وڈ ستاروں میں مقابلہ ہوتا رہا تھا لیکن اب مقابلہ ہے شاہ رخ خان اور جنوبی ہند کے سپر سٹار رجنی کانت کے درمیان۔
دونوں ہی ملیالم فلم ’ کتھا پریمبول‘ کا ری میک بنا رہے ہیں۔ خان کی ہندی فلم کا ٹائیٹل ’ بلو باربر‘ ہے اور رجنی جنہیں ساؤتھ میں ’ باس‘ کے نام سے جانا جاتا ہے اسی فلم کو تمل زبان میں بنا رہے ہیں۔ بظاہر اس میں کوئی اختلاف کی بات ہی نہیں ہے۔۔۔۔۔ارے بھئی ٹکراؤ ہے۔ دونوں ہی اپنی فلمیں اگست کے مہینے میں ریلیز کرنے کی تیاری کر رہے ہیں۔ رجنی کانت کے لیے مشکل یہ ہے کہ وہ اپنی تمل فلم کو ہندی میں ڈب کر کے پیش کرنا چاہتے ہیں اب اگر خان کی فلم کے ساتھ رجنی کی فلم پیش ہوئی تو کیا ہو گا یہ آپ سب جانتے ہیں؟
__________________
----------
![]() |
|
|
|