| فلمی دنیا لالی وڈ ، بالی وڈ ،ہالی وڈ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
کمائي: 49,249
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
16 نومبر 2010
ممبئی(مانیٹر نگ ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ سشمیتا سین نے اپنی اگلی فلم میں بھارت کی سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی کا کردار ادا کرنے سے انکار کردیا ہے۔سشمیتا سین نے ان خبروں کی سختی سے تردید کی ہے کہ وہ اپنی اگلی فلم میں اندرا گاندھی کا کردار ادا کررہی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ درست ہے کہ ان کےاور اندرا گاندھی کے درمیان کئی باتیں مشترک ہیں، لیکن انھیں سیاست سے ذرہ برابر بھی دلچسپی نہیں ہے۔ سشمیتا سین انیس نومبر کو اپنی پینتیسویں سالگرہ منا رہی ہیں جبکہ اندرا گاندھی کی سالگرہ بھی اسی دن ہوتی ہے۔
__________________
جاویداسد |
|
|
|
| جاویداسد کا شکریہ ادا کیا گیا | محمدعدنان (16-11-10) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
نخرے ہیں ان کے
بعد میں مان بھی جانا ہے |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہیں،, ہوتی, فلم, کہنا, کردیا, کردار, گی, گاندھی, ڈیسک, وزیر, لیکن, اپنی, انکار, انیس, اعظم, بھارت, بالی, برابر, درمیان, درست, سیاست, سنگھ, سالگرہ, سابق, سختی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| زندگی کے سفر میں کوئی بھی رستہ نہیں دیتا | مسافر | شعر و شاعری | 4 | 31-01-10 12:30 AM |
| زندگی کے سفر میں کوئی بھی رستہ نہیں دیتا | مسافر | شعر و شاعری | 0 | 25-10-09 04:08 AM |
| جو دن کبھی نہیں بیتا وہ دن کب آئے گا | خرم شہزاد خرم | شعر و شاعری | 0 | 01-07-08 05:00 PM |
| فلک دیتا ہے جِن کو عیش اُنکو غم بھی ہوتے ہیں | میاں شاہد | داغ دہلوی | 0 | 14-04-08 05:05 AM |
| جہاں تلک بھی یہ صحرا دکھائی دیتا ہے | خرم شہزاد خرم | شعر و شاعری | 0 | 05-01-08 01:20 PM |