واپس چلیں   پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > کھیل اور فن > فن و فنکار > فلمی دنیا



فلمی دنیا لالی وڈ ، بالی وڈ ،ہالی وڈ


طنزو مزاح پر کتب کو ایوارڈ دینے کا اعلان

اس موضوع کے 0 جوابات دیےگئے ہیں اور اسے 333 مرتبہ دیکھا گیا ہے
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-12-07, 01:17 PM   #1
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
مراسلات: 14,176
کمائي: 2,206,411
ميرا موڈ:
شکریہ: 3,103
3,493 مراسلہ میں 6,176 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default طنزو مزاح پر کتب کو ایوارڈ دینے کا اعلان

طنزو مزاح پر کتب کو ایوارڈ دینے کا اعلان

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سید ابواظفر زین یاد گار کمیٹی نے طنز و مزاح کی کتب پر ایوارڈ دینے کا اعلان کیا ہے۔ پہلا ابو اظفر زین یادگاری ایوارڈ 2006ء کے دوران شائع ہونے والی طنزو مزاحیہ کے نتیجے میں کتب پر دیا جائے گا۔ مزاحیہ نژ اور مزاحیہ نظم کی کتب پر 29 دسمبر کو الگ الگ ایوارڈ دےئے جائیں گے۔ اہل قلم سے گزارش ہے کہ وہ اپنے مزاحیہ نژیا کلام پر مبنی کتب کی چار چار کاپیاں اکادمی ادبیات پاکستان سندھ 80 اے بلاک 2 پی ای سی ایچ ایس خالد بن ولید روڈ کراچی کے پتے پر 15 دسمبر 2007 تک ارسال کریں۔
عبدالقدوس آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Bookmarks

Tags
کراچی, پاکستان, مزاح, مزاحیہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ہاورڈ یونیورسٹی کے نمائندے کو معزول چیف جسٹس کو ایوارڈ دینے سے روک دیا گیا عبدالقدوس خبریں 0 06-01-08 08:29 AM
ہاؤسنگ سوسائٹی کے الاٹیز کو پلاٹنہ دینے پر بلڈر کا ریمانڈ خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 11:11 AM
ججوں کے معاملے پر سخت موقف، جے یو آئی (ف) کا حافظ حسین احمد کو ٹکٹ دینے سے انکار عبدالقدوس خبریں 0 12-12-07 10:58 AM
خام تیل پر عائد سیلز ٹیکس عارضی طور پر ختم کرنے کا اعلان خرم شہزاد خرم خبریں 0 06-12-07 10:11 AM
ہیلن میرن کو بہترین اداکارہ کا یورپی فلم اکیڈمی ایوارڈ دیا گیا عبدالقدوس فلمی دنیا 0 04-12-07 12:25 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:52 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO 3.3.0
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2010,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger