| فلمی دنیا لالی وڈ ، بالی وڈ ،ہالی وڈ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,352
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
طویل لوڈ شیڈنگ کے باعث پنجابی فلم ”ماہی سوہنا “کی ڈبنگ نہیں ہو سکی
لاہور (جنگ نیوز) ایورنیور اسٹوڈیو میں طویل لوڈ شیڈنگ کیوجہ سے پنجابی فلم ”ماہی سوہنا“کی ڈبنگ نہیں ہو سکی اور اداکار ہ نغمہ بیگم کو بغیر ڈبنگ کے واپس گھر لوٹنا پڑا ۔ فلم ”ماہی سوہنا “کی ڈبنگ ان دنوں تیزی سے جاری ہے اور فلم کا کیمرہ کلوز ہو چکا ہے ۔ فلم کے ہدایتکار روشن ملک نے بتایا کہ ملک بھر میں طویل لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے ہماری فلم کا شیڈول لیٹ ہو چکا ہے جبکہ ہم محرم الحرام سے پہلے ڈبنگ اور ایڈیٹرنگ کا تمام کام مکمل کرنا چاہتے ہیں ۔ فنکاروں میں معمر رانا ، ثناء ، سائرہ جاموٹ ، حنان ، یاسر مظہر ، نغمہ بیگم ، شفقت چیمہ اور دیگر شامل ہیں ۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| نیوز, مکمل |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| انپیج سے یونی کوڈ اور یونی کوڈ سے انپیج میں تبدیلی کا سوفٹ ویئر | ابو کاشان | معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس | 23 | 30-12-09 01:35 AM |
| کتاب کو یونی کوڈ اردو میں منتقل کروانا ہے | فرحان دانش | خاص آفرز اور اعلانات | 1 | 22-12-09 10:33 PM |
| مفت سوفٹ وئیر ڈاون لوڈ کریں | عرفان حیدر | ویب سائٹس کا جائزہ | 9 | 08-12-09 11:45 AM |
| بجلی کی قیمت میں اضافے کے باوجودلوڈ شیڈنگ کا طویل دورانیہ برقرار | زین۔zf | خبریں | 1 | 11-10-08 12:50 PM |
| جھنگ: بھکر روڈ پر بس اورویگن میں تصادم ،16افراد جاں بحق | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 21-02-08 02:32 PM |