| فلمی دنیا لالی وڈ ، بالی وڈ ،ہالی وڈ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,352
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عاوضے پر تنازع: اداکار شان اور ندا چوہدری کے سیکرٹریوں میں ہاتھا پائی
لاہور (جنگ نیوز) ایورنیو اسٹوڈیو میں دوسپر اسٹارز کے سیکرٹریوں کے درمیان معاوضے کے تنازعے پر لڑائی ہو گئی ۔ تفصیل کے مطابق ایور نیو اسٹوڈیو میں اداکار شان اور ندا چوہدری کے سیکرٹریوں کے درمیان معاوضہ کے تنازع پر لڑائی ہو گئی ۔ اداکار شان کے سیکرٹری شہباز نے بطور فلمساز فلم ”غنڈہ نمبر ون“بنائی جس میں اداکار ندا چوہدری کو کاسٹ کیا گیا اور معاوضے کے 10ہزار روپے بقایا جات لینے کیلئے ندا چوہدری کے سیکرٹری غفور نے شہباز سے مطالبہ کیا جس پر دونوں میں تلخ کلامی کے بعد ہاتھا پائی ہوگئی۔ موقع پر موجود لوگوں نے دونوں کے درمیان بچ بچاؤ کرا دیا ۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| نیوز, موقع |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| نیب کے پراسیکیوٹر جنرل عرفان قادر کی برطرفی اور بحالی کا نیا تنازع | جاویداسد | خبریں | 0 | 06-09-10 04:51 PM |
| تھریڈ تک رسائی کیوں نہیں ؟ | ARHAM | تجاویز اور شکایات | 3 | 26-07-10 05:27 PM |
| ہوٹل میں امریکی فوجیوں کا پراسرار آپریشن! کیا حملہ ان فوجیوں پر تھا؟ | تفسیر حیدر | خبریں | 1 | 21-09-08 08:23 PM |
| تیل تلاش کرنیوالی کمپنیوں اور وزارت پیٹرولیم میں تنازع طے کرادیا گیا | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 17-12-07 02:52 PM |
| تیل تلاش کرنیوالی کمپنیوں اور وزارت پیٹرولیم میں تنازع طے کرادیا گیا | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 17-12-07 08:35 AM |