14-04-08, 07:08 PM
|
#1
|
|
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,195
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عدالت نے سنجے دت کو بیرون ممالک جانیکی اجازت دیدی
عدالت نے سنجے دت کو بیرون ممالک جانیکی اجازت دیدی
سپریم کورٹ نے بالی ووڈ اداکار سنجے دت کو فلم کی شوٹنگ مکمل کرنے کیلئے بیرون ملک جانے کی اجازت دیدی ہے ۔ چیف جسٹس کے جی بالا کرشنن ‘ جسٹس آروی رویندرن او رجسٹس ایم کے شرما پر مشتمل بنچ نے حکام کو ہدایت کی کہ سنجے دت کا پاسپورٹ انہیں واپس کیا جائے تاکہ وہ بیرون ممالک کا سفر کر سکیں
__________________
----------

|
|
|