| فلمی دنیا لالی وڈ ، بالی وڈ ،ہالی وڈ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
کمائي: 49,249
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نئی دہلی : پاکستانی گلوکار علی ظفر اور عاطف اسلم کے بعد عدنان سمیع بھی بھارتی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔ بھارتی ذرائع کے مطابق گلوکار و موسیقار اور اداکار عدنان سمیع بیلا سہگل کی نئی فلم میں جلوہ گر ہوں گے۔
بیلاسہگل کو عدنان کی فنکارانہ صلاحیتوں پر اتنا بھروسہ ہے کہ وہ آج سے نہیں بلکہ اس وقت سے عدنان کے ساتھ فلم بنانے کی کوشش کر رہی تھیں جب عدنان موٹاپے کا شکار تھے۔ بیلا سہگل کے فلم سکرپٹ مکمل ہونے سے پہلے ہی عدنان نے کافی حد تک وزن کم کر لیا ہے اور آخر کار بیلا سہگل نے عدنان کے لیے فلم کا نیا سکرپٹ بھی تیار کر لیا ہے۔ فلم میں عدنان پنجابی نوجوان کے روپ میں نظر آئیں گے جسے ایک لڑکی کی تلاش ہے۔
__________________
جاویداسد |
|
|
|
| جاویداسد کا شکریہ ادا کیا گیا | محمدعدنان (16-11-10) |
![]() |
| Tags |
| ہونے, ہے۔, فلموں, کوشش, گے, پہلے, پنجابی, پاکستانی, وقت, لیا, لڑکی, نئی, نظر, مکمل, مطابق, آج, اتنا, تلاش, جسے, ساتھ, شکار, علی, عاطف, عدنان, صلاحیتوں |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پاکستانی فنکاروں سے کام نہ لیں ورنہ سختی سے نمٹیں گے، شیوسینا کی بھارتی چینلز اور پروڈیوسرز کو دھمکی | گلاب خان | خبریں | 0 | 21-02-11 06:52 AM |
| عدالتی نظرثانی کے واضح خدشات ،ریمنڈ پچھلی تاریخوں میں سفارتی استثنیٰ حاصل نہیں کرسکا | گلاب خان | خبریں | 1 | 14-02-11 10:27 AM |
| سائنسدانوں نے ملک کو ایٹمی طاقت بنا کر قرآنی حکم پر عمل کیا: مفتی رفیع عثمانی | عبیداللہ عبید | خبریں | 0 | 28-01-09 09:14 AM |
| ترقیاتی ادارے نے ترقیاتی منصوبوں کی آڑ میں اسلام آبادکو کھنڈرات میں تبدیل کر دیا | وجدان | خبریں | 0 | 11-02-08 09:25 AM |
| ڈرا کیلئے نہیں صرف جیت کیلئے میدان میں اتریں گے،یونس خان،کپتانی سے بھاگتا ہوں یہ میرا پیچھا نہیں چھوڑتی | خرم شہزاد خرم | کرکٹ | 0 | 08-12-07 08:13 AM |