واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > فن و فنکار > فلمی دنیا



فلمی دنیا لالی وڈ ، بالی وڈ ،ہالی وڈ


فلم انمول گھڑی کی پاکستان میں نمائش کی اجازت

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-11-10, 04:13 PM   #1
Senior Member
 
جاویداسد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
کمائي: 49,249
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default فلم انمول گھڑی کی پاکستان میں نمائش کی اجازت

فلم انمول گھڑی کی پاکستان میں نمائش کی اجازت

کراچی : قیام پاکستان سے قبل بننے والی فلم انمول گھڑی کو پاکستان میں نمائش کی اجازت دیدی گئی ہے ۔ انمول گھڑی میں ملکہ ترنم نورجہاں نے مرکزی کردار ادا کیا تھا ۔
اس فلم کی ہندوستان میں نمائش ہوئی تھی لیکن پاکستان میں اس فلم کی نمائش نے مسائل کا سامنا کرنا پڑا۔ سندھ ہائی کورٹ میں اس سلسلے میں محبوب پکچر کی جانب سے درخواست دائر کی گئی تھی کہ انمول گھڑی پاکستان میں بنی تھی اور انیس سو چونسٹھ میں اس کی پاکستان میں نمائش کی اجازت دی گئی تھی۔تاہم انیس سو پینسٹھ کی جنگ کے بعد تمام بھارتی فلموں پر پابندی لگادی گئی جبکہ اب ملک میں بھارتی فلموں ک نمائش جاری ہے۔ لہذاماضی کی اس فلم کو بھی اجازت دی جائے، جس پر سندھ ہائی کورٹ نے حکم دیا ہے کہ انمول گھڑی کو ملک بھر میں نمائش کی اجازت دی جائے اور اگر اس میں متعلقہ حکام کی جانب سے کوئی رکاوٹ ڈالی گئی تو اسے توہین عدالت تصور کیا جائے گا۔
__________________
جاویداسد
جاویداسد آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہے۔, فلم, فلموں, کوئی, کورٹ, کراچی, کردار, گئی, گا۔, پاکستان, والی, متعلقہ, مرکزی, مسائل, انمول, اجازت, ادا, اسے, بننے, تصور, جاری, حکم, درخواست, سندھ, عدالت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
متنازعہ فلم دوستانہ کو پاکستان میں نمائش کی اجازت محمدعدنان فلمی دنیا 0 12-11-08 07:19 AM
پاکستانی حدود میں حملے کیلئے امریکہ کو اجازت کی ضرورت نہیں وجدان خبریں 0 03-07-08 04:18 PM
اولمپکس مشعل آمد پر کسی کو گڑبڑ کی اجازت نہیں دیں گے، پاکستان ابن جلال خبریں 0 14-04-08 03:54 PM
صدر پر ویز کی سی آئی اے کو پاکستان میں خفیہ اڈے بنانے کی اجازت وجدان خبریں 1 27-02-08 06:05 AM
غیر ملکی فوج کو پاکستانی حدود میں فوجی کارروائی کی اجازت نہیں دی جائے گی: صدر مش پاکستانی عمومی بحث 2 10-10-07 09:37 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:52 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger