29-10-07, 10:03 AM
|
#1
|
|
Administrator
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,362
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
فلم میں کام خوابوں کی تعبیر ہے، بیماری کے باوجود شوٹنگ سے انکار نہیں کرتی،ایشا شیروانی
فلم میں کام خوابوں کی تعبیر ہے، بیماری کے باوجود شوٹنگ سے انکار نہیں کرتی،ایشا شیروانی
فلم میں کام خوابوں کی تعبیر ہے، بیماری کے باوجود شوٹنگ سے انکار نہیں کرتی،ایشا شیروانی
بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ ایشا شیروانی نے کہا ہے کہ میں رقص صرف اور صرف اداکاری میں کچھ کمال کر دکھانے کی غرض سے سیکھ رہی ہوں بہت سی اداکارائیں اس مفروضے پر بھارتی فلموں میں اپنی بقاء کی جنگ لڑ رہی ہیں کہ اداکاری بہت ضروری ہے مگر میں ہمیشہ کہتی ہوں کہ اداکاری اگر اہمیت رکھی ہے تو رقص بھی اپنی جگہ بہت اہمیت رکھتا ہے۔ ایک انٹرویو میں ایشا نے کہا کہ میری دو فلمیں ”روکی“ اور ”دروازہ بند رکھنا“ بہت جلد سینما گھروں کی زینت بننے والی ہیں اور اس میں میں نے بھرپور کام کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سبھاس گئی کی فلم ”کسنا“ میں میں نے بہت زیادہ محنت کی یہاں تک کہ کئی بار تو ایسا بھی ہوا کہ میں بخار میں بھی ہوتی تو فلم کے سین عکسبند کروا رہی ہوتی تھی کیونکہ فلم میں کام کرنا میرے خوابوں کی تعبیر تھا۔ فلم کی ناکامی کا مجھے ذرا برابر بھی افسوس نہیں ہوا اس فلم سے میں نے بہت کچھ سیکھا بہت کچھ جانا اور بہت سی خامیوں کو اب دور کیاہے۔
__________________
http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|