| فلمی دنیا لالی وڈ ، بالی وڈ ،ہالی وڈ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,352
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
فلم ”دل کیا کرے“ کی شوٹنگ صائمہ،شان،عمران اور دیگر نے حصہ لیا
لاہور (جنگ نیوز) ہدایتکار انجم پرویز کی اردو فلم ”دل کیا کرے“کی شوٹنگ کینال ویو میں واقع ایک کوٹھی میں ہوئی ۔ شوٹنگ میں فلمسٹار صائمہ ، شان ، عمران اور دیگر نے حصہ لیا ۔ فلم اختتامی مراحل میں داخل ہو چکی ہے اور اس فلم کو محرم الحرام کے بعد نمائش کیلئے پیش کر دیا جائے گا۔ ”دل کیا کرے“کے فلمساز طارق محمود بودلا ، موسیقار معین بوبی اور کیمرہ مین رضوان احمد ہیں ۔ فلم کی دیگر کاسٹ میں حنان ، شفقت چیمہ ، نغمہ بیگم ، میرا اور دیگر شامل ہیں ۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| نیوز, اردو |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| فائیو سٹار ہوٹل میں گاہک نے ہوٹل چھوڑتے ہوئے | The Great | قہقہے ہی قہقے | 2 | 31-08-09 09:17 AM |
| جمہوریت کے لئے ادیبوں کو اہم کردار ادا کرنا ہوگا،علی حیدر ملک | خرم شہزاد خرم | فن و فنکار | 0 | 05-01-08 10:39 AM |
| جسٹس افتخار سمیت60 ججز کی بحالی تک الیکشن بے معنی ہونگے،عمران خان | عبدالقدوس | خبریں | 2 | 18-12-07 06:36 AM |
| اپوزیشن متحدہوکرقوم کاساتھ دے،حکمراں بھاگ جائینگے،عمران خان | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 03-12-07 02:46 PM |
| جنرل مشرف کے اقتدار کا سورج غروب ہونیوالا ہے،عمران خان | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 21-11-07 08:27 AM |