واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > فن و فنکار > فلمی دنیا



فلمی دنیا لالی وڈ ، بالی وڈ ،ہالی وڈ


مداحوں کی مبارکباد، بگ بی کا موبائل جام

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-10-09, 12:18 PM   #1
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,186
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,963 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default مداحوں کی مبارکباد، بگ بی کا موبائل جام

مداحوں کی مبارکباد، بگ بی کا موبائل جام

مداحوں کی مبارکباد، بگ بی کا موبائل جام

نئی دہلی: سالگرہ کا دن ہر انسان کے لئے نہایت خوشگوار دن ہوتا ہے اور اگر سالگرہ کسی ایسی شخصیت کی ہو جو عوام کے لئے آئیڈیل کی حیثیت رکھتی ہو تو یہ خبر کا درجہ رکھتی ہے۔بالی وڈ کے ہردلعزیز لیجنڈ اسٹار امیتابھ بچن کے ساتھ کچھ انوکھا ہوا ہے۔بگ بی کی سالگرہ کے موقعے پر مداحوں کے اس قدر پیغامات موصول ہوئے کہ ان کا موبائل فون جام ہوگیا۔لیجنڈ اسٹار کا کہناہے کہ گیارہ اکتوبر کی اعلی الصبح گھر کے باہر سینکڑوں مداح ان کو سالگرہ کی مبارک باد دینے کے لئے ان پر ٹوٹ پڑے۔بگ بی کا کہنا ہے کہ جو بھی اس کے گھر کے سامنے سے گزرتا انہیں مبارکباد دینے کے ساتھ ساتھ ان سے ملنے کی بھی کوشش ضرور کرتا۔

امیت جی پورا دن اپنے مداحوں اور عزیزوں سے پیار و محبت لوٹتے رہے۔ اسی دوران مداحوں کے ایک ہزار دو سو سات ایس ایم ایس وصول ہونے کے باعث انکا موبائل فون بھی جام ہو گیا۔بگ بی کا کہناہے کہ مداحوں کے دلوں میں اپنی محبت دیکھ کر انہیں احساس ہوا کہ انہوں نے بھارت بھر میں اپنے مداحوں کے دلوں اپنی جگہ محفوظ رکھی ہے جس کی انہیں بے حد خوشی ہے۔
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میں‌حُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-11-09, 09:54 PM   #2
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مراسلات: 19
کمائي: 375
شکریہ: 7
8 مراسلہ میں 21 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی بگ بی کو یہاں کیوں ہیرو‌بنا رہے ہیں
khubaib آف لائن ہے   Reply With Quote
khubaib کا شکریہ ادا کیا گیا
Real_Light (07-11-09)
جواب

Tags
کوشش, موبائل, محبت, ایس ایم ایس, انسان, بھائی, جام, خبر, سالگرہ, عوام


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بسوں، ویگنوں ، ٹرکوں اور رکشوں پر لکھی گئی شاعری, مصوری اور نثر نگاری ڈاکٹرنور گپ شپ 35 01-01-11 11:05 AM
ہاکی کے ”گلابوں “ کا پیر محل میں منوں پھولوں سے استقبال جاویداسد خبریں 1 20-12-10 06:51 PM
:::‌ محراب پور ٹرین حادثہ،ہلاکتیں سیکڑوں تک پہنچنے کا خدشہ،ہزاروں مسافر ٹرینوں میں محصور،کھانا پانی ختم ::: ابو کاشان خبریں 0 23-12-07 11:01 PM
نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) چاچا کمال خبریں 0 04-12-07 11:50 AM
نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) عبدالقدوس خبریں 0 04-12-07 09:12 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:52 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger