واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > فن و فنکار > فلمی دنیا



فلمی دنیا لالی وڈ ، بالی وڈ ،ہالی وڈ


معاوضے میں اضافہ، ہالی وڈ فلم اینڈ ٹی وی رائٹرز یونین کا ہڑتال کے حق میں فیصلہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-10-07, 06:33 PM   #1
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,362
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default معاوضے میں اضافہ، ہالی وڈ فلم اینڈ ٹی وی رائٹرز یونین کا ہڑتال کے حق میں فیصلہ

معاوضے میں اضافہ، ہالی وڈ فلم اینڈ ٹی وی رائٹرز یونین کا ہڑتال کے حق میں فیصلہ

لاہور (کلچرل ڈیسک) ہالی ووڈ فلم اینڈ ٹیلی ویژن رائٹرز یونین نے معاوضہ میں اضافہ کیلئے ہڑتال کے حق میں فیصلہ دیدیا ہڑتال کا فیصلہ گزشتہ جمعرات کو ہونے والی پولنگ میں ہوا جس میں یونین کے پانچ ہزار سے زائد ووٹروں نے حصہ لیا اور اس سلسلہ میں امریکہ اور لاس ویگاس کی رائٹرز گلڈ کے اراکین نے بھی حصہ لیا۔ 90فیصد ووٹروں نے ہڑتال کے حق میں فیصلہ دیا۔ واضح ہو کہ فلم اور ٹیلی ویژن رائٹرز کاموقف ہے کہ اآئندہ برس کے کنٹریکٹ میں نہ صرف ان کے معاوضوں میں اضافہ کیا جائے بلکہ فلمیں اور ٹی وی ڈراموں کو رائلٹی اس وقت بھی دی جائے جب دنیا بھر میں ان کی سی ڈیز کے رائٹ فروخت کئے جاتے ہیں اور انہیں انٹرنیٹ پر بھی جاری کیا جاتا ہے ہالی ووڈ فلم اینڈ ٹی وی رائٹرز یونین کے عہدیداروں نے کہا کہ ان کا ارادہ معاوضوں میں کے حصول کیلئے ہڑتال کرنے کا قطعی نہیں تھا تاہم وہ 90فیصد ووٹرز کی طرف سے ہڑتال کے حق میں ہونے والے فیصلے کے بعد ہڑتال کرنے پر مجبور ہیں۔ یہاں پر یہ امر قابل ذکر ہے کہ پاکستان میں بھی فلم رائٹرز ایسوسی ایشن موجود ہے تاہم یہ ایسوسی ایشن محض سالانہ چندہ جمع کرنے تک محدود ہے اور اس نے کبھی معاوضوں میں اضافہ یا رائلٹی کے لئے ہڑتال نہیں کی بلکہ پچھلے چند سالوں سے فلم رائٹرز ایسوسی ایشن قطعی طور پر غیرفعال ہو چکی ہے۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فروخت, پاکستان, انٹرنیٹ, امریکہ, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
لوڈ شیڈنگ ختم نہیں ہوئی تو فیصلہ کن مرحلہ شروع کرسکتے ہیں،نوازشریف ھارون اعظم خبریں 9 30-03-12 10:43 PM
فری اینٹی وائرس ڈائون لوڈ کریں گلاب خان کمپیوٹر کی باتیں 11 17-10-11 02:20 PM
انپیج سے یونی کوڈ اور یونی کوڈ سے انپیج میں تبدیلی کا سوفٹ ویئر ابو کاشان معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس 23 30-12-09 01:35 AM
بولی وڈ سٹارز ٹی وی پہ کیا دیکھتے ہیں محمدعدنان فلمی دنیا 0 12-01-09 06:28 AM
حکومت انتخابات میں ایک سال تاخیر کا فیصلہ کر چکی،صدر پر ویز ٹی وی پر آکر میرا دعویٰ غلط ثابت کر یں،بینظیر بھٹو خرم شہزاد خرم خبریں 0 07-11-07 09:15 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:53 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger