29-10-07, 10:15 AM
|
#1
|
|
Administrator
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,362
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
معروف بھارتی اداکار ستین کپو چل بسے
معروف بھارتی اداکار ستین کپو چل بسے
معروف بھارتی اداکار ستین کپو چل بسے
بھارت کی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار ستین کپو ممبئی کے ایک اسپتال میں چل بسے۔ وہ شوگر اور بلڈ پریشر کے عارضے میں مبتلا تھے۔ تاہم گزشتہ شام انہیں دل کا شدید دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔ انہوں نے پسماندگان میں ایک بیوی اور چار بیٹیاں سوگوار چھوڑی ہیں۔ 76 سالہ ستین کپو نے اپنی فلمی کیئریر کاآغاز 1952ء میں انڈین پیپلز تھیٹر ایسوسی ایشن سے کیا تھا اور 80 سے زائد فلموں میں بہترین کہانی نویسوں اور ڈائریکٹرز کے ساتھ کام کیا۔ ان کی نمایاں فلموں میں کٹی پتنگ، موسم، یادوں کی بارات، ڈان، شعلے اور دیوار شامل ہیں۔
__________________
http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|