واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > فن و فنکار > فلمی دنیا



فلمی دنیا لالی وڈ ، بالی وڈ ،ہالی وڈ


ٹشن کی ٹشن

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-05-08, 04:18 PM   #1
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,195
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default ٹشن کی ٹشن

ٹشن کی ٹشن

سیف کرینہ اور اکشے کی فلم ’ ٹشن‘ جس کا بہت بے صبری کے ساتھ انتظار کیا جارہا تھا، باکس آفس پر اپنا جادو نہیں بکھیر سکی۔

اب آپ اسے یش راج فلمز کی بدقسمتی سمجھئے یا پھر سیف اور کرینہ کی۔ان دونوں کی جوڑی کا جلوہ چل ہی نہیں سکا۔ہمیں لگتا ہے کرینہ، لوگ آپ کو پردے پر اپنے قریبی دوست کے ساتھ رومانس کرتے دیکھنا پسند ہی نہیں کرتے۔

آپ کہیں ایسا ہم کس طرح کہہ سکتے ہیں۔ٹہریے بھئی بتاتے ہیں۔دیکھئے جب شاہد اور کرینہ ساتھ ساتھ تھے۔ان کی کوئی فلم کامیاب ہی نہیں ہوئی۔ لیکن جب ان دونوں کے تعلقات میں درار آئی تو اس وقت فلم ’ جب وی میٹ‘ بن رہی تھی۔یہ فلم سپر ہٹ ہوئی۔

دونوں کے کام کی بھی بہت تعریف ہوئی۔تو پھر۔۔۔۔نہیں ہم کچھ غلط نہیں سوچ رہے بلکہ یہ مشورہ دینا چاہتے ہیں کہ کرینہ اب سیف کے ساتھ پردے پر نہ ہی نظر آئیں تو کیا پتہ شاید ان کی فلم ہٹ ہو جائے۔
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-05-08, 04:21 PM   #2
Senior Member
 
TapalDanaDar's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 583
کمائي: 3,627
شکریہ: 194
226 مراسلہ میں 385 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ٹشن کی ٹشن

انفارمیشن میں Hollywood,bollywoodہوا
TapalDanaDar آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
hollywood, پسند, لوگ, نظر, دوست


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:53 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger