| فلمی دنیا لالی وڈ ، بالی وڈ ،ہالی وڈ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
اگر صرف پندرہ دن کی شوٹنگ پر چار کروڑ روپے خرچ ہوں تو! فلمساز کنال شیو دسانی فلم ’ہائی جیک‘ بنا رہے ہیں۔فلم کی کہانی کے مطابق ہوا میں ہی طیارہ کو ہائی جیک کر لیا جاتا ہے۔فلم کی شوٹنگ کے لیے شیو دسانی نے طیارہ کا سیٹ بنایا اور اس میں فلم کی شوٹنگ کی لیکن دسانی چاہتے تھے کہ کلائمکس کسی اصلی طیارے میں ہو اس کے لیے انہوں نے بوئنگ 737 طیارہ کرایہ پر لیا جس کے لیے انہیں چار کروڑ رپے خرچ کرنے پڑے۔دبئی کی تپتی سرزمین پر پچپن ڈگری درجہ حرارت پر چودہ دنوں تک کلائمکس فلمایا گیا۔
__________________
----------
![]() |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| فائیو سٹار ہوٹل میں گاہک نے ہوٹل چھوڑتے ہوئے | The Great | قہقہے ہی قہقے | 2 | 31-08-09 09:17 AM |
| 5 اسٹار ہوٹل میں ڈنر 50 روپے میں | ابو عمار | قہقہے ہی قہقے | 5 | 15-07-09 08:29 PM |
| روپے کی قدر میں مسلسل کمی، یورو کی قیمت 100 روپے سے بڑھ گئی | عبدالقدوس | خبریں | 1 | 01-11-08 12:36 PM |
| روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ‘انٹرلنک بنکوں نے سٹیٹ بنک سے روپے کی قدر مستحکم کرنے کا مطالبہ کر | ابن جلال | خبریں | 0 | 16-10-08 01:46 PM |
| حب چوکی، اینٹی نارکوٹک فورس کا چھاپہ، 4 ارب روپے کی چرس برآمد | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 18-04-08 07:58 AM |