| فلمی دنیا لالی وڈ ، بالی وڈ ،ہالی وڈ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2009
مراسلات: 239
کمائي: 3,239
شکریہ: 25
122 مراسلہ میں 214 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
فلم "تارے زمین پر" میں اپنی بہترین اداکاری سے فلم بینوں کے دل جینتے والے چائلڈ سٹار درشیل سفاری کے بارے میں بالی ووڈ کے ممتاز ہدایتکارپریا درشن کا کہنا ہے کہ درشیل بالی ووڈ کے متعدد سپر سٹارز سے بہترین اداکار ہے۔ زرائع کے مطابق پریا درشن نے درشیل سفاری کو اپنی نئی فلم "بم بم بولے" میں کاسٹ کیا ہے ۔ درشیل سفاری کی تعریف کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وہ اپنے کردار کو نبھانے کا فن اچھی طرح جانتے ہیں، ان کی نہ صرف پرفارمنس بلکہ باڈی لینگوئج بھی بالی ووڈ کے معتدد سپر سٹارز سے بہتر ہے ۔ درشیل کی بہترین کارکردگی کا سہرا عامر خان کے سر باندھتے ہوئے پریا درشن کا یہ بھی کہنا تھا کہ عامر نے درشیل کو ایسا اداکار بنا دیا ہے کہ ان کو کچھ سمجھانے کی ضرورت ہی نہیں پڑتی۔ واضح رہی کہ "بم بم بولے " ایرانی فلم" چلڈرن آف ہیون" سے متاثر ہو کر بنائی جا رہی ہے ۔ جسے جلد ریلیز کے لیے پیش کر دیا جائے گا۔
|
|
|
|
| gorgeous کا شکریہ ادا کیا گیا | جاویداسد (11-07-10) |
![]() |
| Tags |
| ہیں،, ہے۔, فلم, فن, کرتے, کردار, گا۔, نئی, متاثر, مطابق, اپنی, اپنے, ایسا, اچھی, بہترین, بنا, تارے, تعریف, جلد, جائے, خان, دل, ضرورت, عامر, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی نے سٹریٹجک پروگرام اور آئی ایس آئی بارے منفی پروپیگنڈے کا سخت نوٹس لے لیا | ابن جلال | خبریں | 0 | 11-10-08 11:07 PM |
| دنیا کی اہم اور بڑی اسٹاک مارکیٹس مالیاتی بحران کا شکار ،بحران پر قابو پانے کی صلاحیت رکھتے ہیں، امر | ابن جلال | خبریں | 0 | 18-09-08 11:01 PM |
| کراچی اسٹاک:اس ہفتے مارکیٹ کیپٹلائزیشن میں 9فیصد کمی کراچی … کراچی اسٹاک ا | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 22-06-08 08:31 PM |
| بھارتی کرکٹ ٹیم کا دورہ آسٹریلیا تعطل کا شکار | ابن ضیاء | کھیل اور کھلاڑی | 0 | 07-01-08 03:32 PM |
| دھاندلی کے الزامات اور خدشات کی کوئی بنیاد نہیں، بیرسٹر سیف | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 15-12-07 08:35 AM |