| فلمی دنیا لالی وڈ ، بالی وڈ ،ہالی وڈ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
ڈانس ہماری فلموں کا لازمی جزو ہے۔ ہر فلم میں دوچار ڈانسز کی شمولیت ضروری سمجھی جاتی ہے۔ یہ سلسلہ فلم سازی کے آغاز ہی سے چلا آرہا ہے۔ اکثر اوقات یہ سوال اٹھایا جاتا ہےکہ فلموں میں سے ڈانسز کو ختم کردیا جائے، دنیا بھر میں ڈانس ہر فلم کاحصہ نہی ہوتے بلکہ ڈانسز کو ختم کردیاجائے، دنیا بھر میں ڈانس ہر فلم کا حصہ نہیں ہوتے بلکہ ڈانسز کے موضوع پر علیحدہ فلمیں بنتی ہیں۔ ڈانسز کے مخالفین کا کہنا یہ بھی ہے کہ پوری دنیا میں ڈیڑھ گھنٹہ کی فلم بنتی ہے لیکن ہمارے ہاں فلم کا دورانیہ عام طور پر ڈھائی سے تین گھنٹے ہوتاہے، اگر فلموں میں ڈانسز نہ فلمائے جائیں تو یہ دورانیہ بھی کم ہوسکتاہے۔
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() |
کون کہتا ہے ہم مذاق نہیںکرتے
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
ارے بھائی یہ خاندانی میراثیوں کا بیان ہے اور آپ اس کو مذاق کہہ رہے ہیں
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
سب بکواس یے یار
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Administrator
![]() |
میرے بھائی میں اس بات سے مزاق کہ رہا تھا کہ ڈانس اور وہ بھی پاکستانی فلموں مین
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| پاکستانی, بھائی, جواب |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| لیبیا: مظاہروں میں ہلاکتوں کی تعداد 120 ہوگئی، کویت: فورسز اور مظاہرین میں جھڑپیں 30 زخمی | گلاب خان | خبریں | 0 | 20-02-11 05:34 AM |
| سپریم اور ہائی کورٹس کے ججوں کے الاؤنسز میں اضافہ چیلنج کر دیا گیا | ابن ضیاء | خبریں | 0 | 08-01-08 09:26 AM |
| سوات :فورسز اور جنگجوؤں میں جھڑپ،3 افراد ہلاک،گولہ باری سے2 مساجد شہید،70 گھروں کو نقصان | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 05-11-07 08:08 AM |
| سوات:14 افراد اغواء ،5 اہلکاروں کے سرقلم،فورسز اور جنگجوؤ ں میں جھڑپیں،4 ہلاک | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 27-10-07 09:42 AM |
| منتقل شدہ: ڈانسز ہماری فلموں کا لازمی جزو ہیں، دنیا میں ڈانسز کے موضوع پر فلمیں بنتی ہیں | خرم شہزاد خرم | فن و فنکار | 0 | 08-08-07 01:17 PM |