واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > فن و فنکار > فلمی دنیا



فلمی دنیا لالی وڈ ، بالی وڈ ،ہالی وڈ


ڈاکٹر خالد حمید شیداکی تقریب رونمائی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-10-07, 10:54 AM   #1
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,362
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default ڈاکٹر خالد حمید شیداکی تقریب رونمائی

ڈاکٹر خالد حمید شیداکی تقریب رونمائی

ڈاکٹر خالد حمید شیداکی تقریب رونمائی

غالب میموریل ٹرسٹ کے زیراہتمام سہ ماہی اور ”سورج “ لاہور کے ڈاکٹر خالد حمید شیدانمبر کی تقریب رونمائی ہفتہ 27 اکتوبر 4 بجے سہ پہر ، نیپا آڈیٹوریم ، گلشن اقبال میں ہوگی ۔ ممتاز دانشور ، ڈاکٹر فرمان فتح پوری صدارت کریں گے ، قونصل جنرل ایران ، محمد مسعود زمانی مہمان خصوصی ہوں گے ۔ دیگر مقررین میں ڈاکٹر محمد علی صدیقی ، محمود شام ، پروفیسر سحر انصاری ، آفتاب احمد خان ، ڈاکٹر تنظیم الفردوس ، ڈاکٹر عذرا مبارک ، اور سلمان صدیقی شامل ہیں ۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ایران, خان, خصوصی, شام, علی, صدیقی, صدارت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:54 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger