| فلمی دنیا لالی وڈ ، بالی وڈ ،ہالی وڈ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,112
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
بالی وڈ کے بے تاج بادشاہ کنگ خان کے گھر پر نامعلوم افراد نے حملہ کیا ہے ۔ اس سے قبل بھی شارخ خان انتہا پسند ہندوؤں کے زیر عتاب رہے ہیں اور انہیں متعدد مرتبہ سنگین دھمکیا ں دی جاتی رہی ہیں۔ خبرساں ادارے نے دعویٰ کیا ہے کہ کچھ نامعلوم افراد نے شاہ رخ خان کے گھر پر مارٹر حملہ کیا ہے ۔ حملے کے بعد یہ لوگ فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں ۔ممبئی پو لیس نے شاہ رخ خان کے گھر پر حملے کا مقدمہ در ج کرلیا ہے اور واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں شکریہ ایڈیا ٹی وی |
|
|
|