واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > فن و فنکار > فلمی دنیا



فلمی دنیا لالی وڈ ، بالی وڈ ،ہالی وڈ


کیااکشے کماربالی ووڈ”خانوں“ کے لیے خطرہ بنتاجارہاہے؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-10-07, 10:49 AM   #1
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,362
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default کیااکشے کماربالی ووڈ”خانوں“ کے لیے خطرہ بنتاجارہاہے؟

کیااکشے کماربالی ووڈ”خانوں“ کے لیے خطرہ بنتاجارہاہے؟

کیااکشے کماربالی ووڈ”خانوں“ کے لیے خطرہ بنتاجارہاہے؟

کامیابیوں کی بلندیوں کی طرف مائل پرواز اکشے کمار جو لگاتار فلموں کی کامیابی کے بعد کناڈا میں اپنی فلم ”ریٹھ بائی ٹین“ کی شوٹنگ اور اپنے خاندان کے ساتھ تفریح دورہ کرکے واپس ممبئی پہنچا تو اس سے فلمی رپورٹرز نے پوچھا کہ اس کی لگاتار کامیابیوں سے کیا خانوں کو خطرہ لاحق ہوسکتا ہے تو اس نے ہنستے ہوئے کہا کہ وہ اپنی موجودہ زندگی سے بے حد خوش ہوں میں صرف خوش اور اچھے کام کا متلاشی ہوں کیا وہ اب بالی ووڈکا ایکٹر نمبر1بنتے جارہا ہے؟ اس کی آئندہ فلم ”بھول بھلیاں“ سے قبل اس سے یہ بات پوچھی گئی تو اس نے کہا کہ میں نمبروں کے چکر میں نہیں پڑتا میرا فرض بہتر سے بہترین پیش کرنا ہے۔ حال ہی اس کی فلم ”ہے بے بی“ سے بے مثال کامیابی حاصل کی۔ اب ”بھول بھلیاں“ میں وہ پھر ایک نیا ریکارڈ قائم کرنے جارہا ہے اس کے بعد وہ ”سنگھ دی کنگ“ میں پگڑی پہنے نظر آئیگا اس سوال کے جواب میں کہا کہ وہ واقعی خانوں کے لیے خطرہ بنتا جارہا ہے تو اس نے کہا کہ محض آسمانوں میں اڑنے سے کچھ نہیں ہوتا زمینی حقائق کا فیصلہ ہم نہیں کرتے بلکہ وہ کڑروں لوگ کرتے ہیں جن کے سہارے ہم کامیاب ہوتے ہیں۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فرض, لوگ, نظر, موجودہ, بہترین, جواب, حال, خوش, زندگی, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کراچی کو خطرہ ”اپنوں“ سے ہے؟ راجہ اکرام اپکے کالم 39 13-04-12 01:39 PM
پاک کوئز : بچوں‌کا پروگرام ابرارحسین سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 6 03-10-10 02:47 PM
اب اخلا قی رقص ہوں‌گے! جاویداسد خبریں 0 25-08-10 10:45 PM
محاوروں‌کی تشریح!!!! کانتا عمومی بحث 69 15-11-08 07:05 PM
سجدوں‌کی تشنہ کامی میاں شاہد احسان دانش 3 08-05-08 09:03 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:54 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger