واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > فن و فنکار > فلمی دنیا



فلمی دنیا لالی وڈ ، بالی وڈ ،ہالی وڈ


گائیکی میں محض شہرت کامیابی کامعیار نہیں، غلام عباس

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-10-07, 06:47 AM   #1
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,362
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default گائیکی میں محض شہرت کامیابی کامعیار نہیں، غلام عباس

گائیکی میں محض شہرت کامیابی کامعیار نہیں، غلام عباس

غزل کے معروف گائک غلام عباس نے کہا ہے کہ ہمارے نوجوان گلوکار بلاشبہ آج بہت فعال ہیں اور انہیں شہرت بھی حاصل ہے۔ لیکن گائیکی ایسا شعبہ ہے جس میں محض شہرت کامیابی کا معیار نہیں، فن اور کارکردگی میں مہارت اصل چیز ہے۔ ہمارے نوجوان پاپ سنگرز کی گائیکی میں وہ ذوق و شوق مفقود ہے، جو بنیادی ضرورت ہے۔ اسی لئے بہت شہرت حاصل کرنے والے سنگرز جلد ہی اسکرین سے آؤٹ ہو جاتے ہیں۔ ان کا کوئی ایک فن پارہ بھی لوگوں کے ذہن میں محفوظ نہیں رہتا جبکہ ہمارے میوزک کے اہم ناموں میں ملکہ ترنم نور جہاں، مہدی حسن، فریدہ خانم، اقبال بانو، احمد رشدی اور دیگر کے بہت سے گیت اور غزلیں آج بھی روشن اور تازہ ہیں۔ خود میرے بہت سے گیت اور غزلیں میرا حوالہ بن چکے ہیں۔ لیکن گائیکی کا سفر تو جاری ہے۔ یہ باتیں انہوں نے جنگ سے غیر رسمی گفتگو میں کیں۔ ایک سوال کے جواب میں گلوکار غلام عباس نے کہا کہ پڑوسی ملک کے چینلز پہ میوزیکل شوز میں ایک دوڑ لگی ہے۔ مگر وہاں محنت اور ریاضت پر مسلسل توجہ کی جاتی ہے۔ ہم ایسا نہیں کر سکتے کیونکہ ہمارے وسائل محدود ہیں۔ لیکن اپنے نو آموز ٹیلنٹ کو مستحکم راہ تو دکھائی جا سکتی ہے۔ کسی بھی شعبہ میں کامیابی محض شہرت یا دولت کما کر حاصل نہیں کی جا سکتی۔ اس کے لئے مسلسل محنت اور کام کی ضرورت ہے۔ ہمارے نوجوان گلوکاروں کو پائیدار مقبولیت کے حصول کے لئے اچھے گیتوں کا انتخاب کرنا چاہئے۔ اچھی شاعری کو سمجھ کر پر فارم کر کے وہ بھرپور شہرت حاصل کریں۔ غلام عباس نے کہا کہ ہم سینئرز کے لئے کوئی اچھی آواز خطرہ نہیں ہے بلکہ جو با صلاحیت گائیک آئے انہیں سن کر خوشی ہوتی ہے اور جی چاہتا ہے کہ گلوکاری میں جدید رجحان اور انداز کو اپنانے کے بجائے اساتذہ کی راہ اختیار کریں۔ گلوکار غلام عباس نے مزید کہا کہ کسی آرٹسٹ میں اعتماد اس وقت آتا ہے جب وہ باقی سب کے مقابلے میں اپنی صلاحیتوں کا فنی لحاظ سے بہتر اظہار کرے۔ گلوکار غلام عباس نے مزید کہا کہ چینلز کی بہتات میں با صلاحیت لوگوں کو آگے آنا چاہئ
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فن, فنی, فارم, آج, اسکرین, جواب, جلد, سفر, شاعری, غزل, صلاحیت, صلاحیتوں


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
افسردہ ہیں افلاک و زمیں، عید مبارک محمدعدنان عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ 5 14-09-10 06:12 PM
براؤن معیشت کے بارے میں ”آؤٹ آف ٹچ“ ہیں، کیمرون عبدالقدوس خبریں 0 16-04-08 08:24 AM
آئی جی شعیب سڈل کے پالیسی بیان کا خیرمقدم کرتے ہیں، ندیم الاسلام عبدالقدوس خبریں 0 14-04-08 10:27 AM
کسی خوش فہمی میں مبتلانہیں، گیم پلان کے تحت کھیلیں گے ،شعیب ملک خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 26-10-07 10:01 AM
شعیب اختر شرمندہ ہیں لیکن ڈسپلن پر کوئی معافی نہیں، طلعت علی پاکستانی کرکٹ 0 09-09-07 09:29 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:54 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger