واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > فن و فنکار > فلمی دنیا



فلمی دنیا لالی وڈ ، بالی وڈ ،ہالی وڈ


ہالی ووڈ اداکارہ پامیلا اینڈرسن ممبئی پہنچ گئیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-11-10, 01:08 PM   #1
Senior Member
 
جاویداسد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
کمائي: 49,249
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ہالی ووڈ اداکارہ پامیلا اینڈرسن ممبئی پہنچ گئیں

ہالی ووڈ اداکارہ پامیلا اینڈرسن ممبئی پہنچ گئیں

ممبئی : مقبول ٹی وی سیریز بے واچ سے شہرت حاصل کرنے والی ہالی ووڈ فلموں کی مقبول اداکارہ پامیلا اینڈرسن ممبئی پہنچ گئی ہے۔

پامیلا اینڈرسن ممبئی میں مشہور ٹی وی شو بگ باس فور میں شرکت کے لئے پہنچی ہیں جو رئیلیٹی شو بگ برادر کا انڈین ورژن ہے۔

پامیلا اینڈرسن جب ممبئی کے چترا پتی شیواجی انٹر نیشنل ائیر پورٹ پہنچیں تو ہزاروں شائقین نے سخت سیکوریٹی کے باوجود انھیں گھیرے میں لے لیا۔
__________________
جاویداسد
جاویداسد آف لائن ہے   Reply With Quote
جاویداسد کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (16-11-10)
جواب

Tags
ہے۔, فلموں, ہزاروں, گئی, ٹی, پتی, وی, والی, ورژن, لیا۔, لے, نیشنل, مقبول, انٹر, انڈین, اداکارہ, بے, باوجود, حاصل, سیریز, سخت, شہرت, شو, شائقین, شرکت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بولی ووڈ فلم میں 51کامیڈینز محمدعمر دلچسپ اور عجیب 2 14-01-10 11:37 PM
ٹائیگو ووڈ فلیش گیمز اکرم خٹک بچوں کے گیمز 1 14-12-09 07:13 PM
ہالی ووڈ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات مبارک پر فلم بنائے گا ، عکس بندی نہیں ہو گی کنعان خبریں 0 05-11-09 04:23 AM
ہالی ووڈ ایوارڈ کے لیئے نامزد؟ فیصل ناصر گپ شپ 15 15-04-09 11:47 PM
مقامی نوجوانوں کی بالی ووڈ سے اُمیدیں محمدعدنان فلمی دنیا 0 14-12-07 03:16 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:54 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger