| فلمی دنیا لالی وڈ ، بالی وڈ ،ہالی وڈ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
مراسلات: 14,176
کمائي: 2,206,416
ميرا موڈ:
شکریہ: 3,103
3,493 مراسلہ میں 6,176 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
برلن (مانیٹرنگ ڈیسک) فلم دی کوئن میں ملکہ ایلزبتھ دوم کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ ڈیمی ہیلن میرن کو بہترین اداکارہ کا یورپی فلم اکیڈمی ایوارڈ دیا گیا ہے۔ لیکن 6 شعبوں میں ایوارڈ حاصل کرنے کے باوجود یہ فلم رومانیہ کے ڈرامہ فلم ” چار ماہ تین ہفتے دو دن“ کے مقابل بہترین فلم کا ایوارڈ حاصل کرنے میں کامیاب نہیں ہوسکی۔ کم بجٹ کی اس رومانوی فلم کے ڈائریکٹر کرسٹین منگیو کو بہترین ڈائریکٹر کا اعزاز بھی دیا گیا ہے۔ بہترین اداکار کا ایوارڈ اسرائیلی اداکار سیسون گیبی کو فلم ” دی بینڈز وزٹ“ پر دیا گیا ہے۔ دی بینڈز وزٹ ایک مزاحیہ فلم ہے اور اس کے ڈائریکٹر ایرن کو لورنن ہیں۔ فلم مصر کے ایک بینڈ کے بارے میں ہے ایک اسرائیلی راستہ بھول جاتا ہے۔ عوام کی پسندیدگی کا ایوارڈ اطالوی ڈائریکٹر گیوسپی تور نا توری کو فلم ”دی ان نون“ پر حاصل ہوا۔ اس سال یورپی فلم ایوارڈ کی تقریب میں فرانسیسی ہدایتکار ژاں لوئی گودارد کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایواردیا گیا۔ تقریب میں اعلان کیا گیا کہ ایوارڈ کی آئندہ تقریب کوپن ہیگن میں ہو گی۔
|
|
|
|
![]() |
| Bookmarks |
| Tags |
| مزاحیہ, بہترین, راستہ, سال |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| اسفند یار ولی کو سندھ کا دورہ ملتوی کرنیکا مشورہ دیا گیا ہے‘ افراسیاب خٹک | ابو کاشان | خبریں | 0 | 14-01-08 01:16 PM |
| ہاورڈ یونیورسٹی کے نمائندے کو معزول چیف جسٹس کو ایوارڈ دینے سے روک دیا گیا | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 06-01-08 08:29 AM |
| امپائرز کا فیصلہ اٹل نہیں،کھلاڑیوں کو تین اپیلوں کا حق دے دیا گیا | خرم شہزاد خرم | کرکٹ | 0 | 05-01-08 10:47 AM |
| اسلام آباد ، پولیس نے ججز کا لونی کا محاصر ہ کر لیا،جسٹس افتخار کو سپر یم کورٹ جانے سے روک دیا گیا | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 22-11-07 09:54 AM |
| اداکارہ نرگس ”بلو 302“ کے نام سے فلم بنائیں گی | عبدالقدوس | فلمی دنیا | 0 | 22-10-07 06:32 PM |