واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > فن و فنکار > فلمی دنیا



فلمی دنیا لالی وڈ ، بالی وڈ ،ہالی وڈ


End of Liberty (گھر کا بھیدی)

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-11-10, 05:14 AM   #1
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,788
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default End of Liberty (گھر کا بھیدی)

End of Liberty (گھر کا بھیدی)

دوستوں امریکہ کے تباہ ہونے کی تو سب دُعائیں‌کرتے ہیں لیکن یقین کیجیئے محض دُعاؤں سے امریکہ یا کوئی ملک تباہ ہوتا تو آج دُنیا میں‌کوئی ملک قائم نا رہتا۔

ایک امریکی تنظیم National Inflation Association کی جانب سے بنائی جانی والی نئی ڈاکومنٹڑی "End of Liberty" میں‌ امریکی معیشت اور معاشرے کے تباہ ہونے کی پیشن گوئی کی گئی ہے۔

Name:  end.jpeg
Views: 95
Size:  7.1 KB

Name:  end2.jpeg
Views: 98
Size:  41.5 KB

اس فلم کے مطابق امریکہ میں‌ مسلسل پیش آنے والے مختلف واقعات ایک آنے والے بدترین دن کی جانب اشارہ کررہے ہیں، جو کم از کم معاشی بدحالی یا پھر پورے سسٹم کی تباہی بھی ہوسکتا ہے۔

اینڈ آف لبرٹی کو ایک مرتبہ ضرور دیکھیئے، خصوصا امریکہ کی تباہی کے اُمیدوار تو ضرور دیکھیں۔

فارمیٹ = ایم پی فور
سائز = تقریبا 995 ایم بی
دورانیہ = ایک گھنٹہ 15 منٹ
قِسم = ڈاکومنٹری

اس فلم کو ذیل کے لنکس سے ڈاؤن لوڈ کیا جاسکتا ہے:
Name:  Indicate.gif
Views: 97
Size:  23.9 KB
Fileserve
Free File Hosting, Online Storage &amp File Upload with FileServe
Free File Hosting, Online Storage &amp File Upload with FileServe
Free File Hosting, Online Storage &amp File Upload with FileServe
Free File Hosting, Online Storage &amp File Upload with FileServe
Free File Hosting, Online Storage &amp File Upload with FileServe
Free File Hosting, Online Storage &amp File Upload with FileServe
Free File Hosting, Online Storage &amp File Upload with FileServe
Free File Hosting, Online Storage &amp File Upload with FileServe
Free File Hosting, Online Storage &amp File Upload with FileServe

Filesonic
Download End of Liberty.part01.rar for free on Filesonic.com
Download End of Liberty.part02.rar for free on Filesonic.com
Download End of Liberty.part03.rar for free on Filesonic.com
Download End of Liberty.part04.rar for free on Filesonic.com
Download End of Liberty.part05.rar for free on Filesonic.com
Download End of Liberty.part06.rar for free on Filesonic.com
Download End of Liberty.part07.rar for free on Filesonic.com
Download End of Liberty.part08.rar for free on Filesonic.com
Download End of Liberty.part09.rar for free on Filesonic.com
Download End of Liberty.part10.rar for free on Filesonic.com

Hotfile
Hotfile.com: One click file hosting: End of Liberty.part01.rar
Hotfile.com: One click file hosting: End of Liberty.part02.rar
Hotfile.com: One click file hosting: End of Liberty.part03.rar
Hotfile.com: One click file hosting: End of Liberty.part04.rar
Hotfile.com: One click file hosting: End of Liberty.part05.rar
Hotfile.com: One click file hosting: End of Liberty.part06.rar
Hotfile.com: One click file hosting: End of Liberty.part07.rar
Hotfile.com: One click file hosting: End of Liberty.part08.rar
Hotfile.com: One click file hosting: End of Liberty.part09.rar
Hotfile.com: One click file hosting: End of Liberty.part10.rar

ذیل میں‌یوٹیوب پر اس کا ٹریلر بھی دیکھ لیں:
__________________
میں‌تمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوں‌گا!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (06-11-10), یاسر عمران مرزا (06-11-10), محمدعدنان (11-11-10), مرزا عامر (06-11-10), احمد بلال (06-11-10), رانا امر (15-11-10), رضی (06-11-10), عبدالقدوس (06-11-10), عبداللہ آدم (10-11-10)
پرانا 06-11-10, 08:09 PM   #2
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,542
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شاہد بھائی یہ کیا اتنے سارے لنک مہیا کر دیتے ہیں ڈاونلوڈ کرنے کو بھی دل نہیں کرتا۔ البتہ ٹورنٹ زندہ باد ٹورنٹ پر جاتے ہیں ۔
__________________

عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟
سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (07-11-10), فیصل ناصر (06-11-10)
پرانا 06-11-10, 08:33 PM   #3
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,229
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

ابھی ڈاون لوڈ کرتے ہیں

شکریہ
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (07-11-10)
پرانا 07-11-10, 02:50 AM   #4
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,788
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

رضی جانی اس فلم کے ٹورنٹ کا رزلٹ‌اچھا نہیں‌ہے، تم تلاش کرلو شاید کامیابی ہوجائے۔

ویسے بھی فیصل جانی کا خیال ہے کہ میں‌نے سب کو ٹورنٹ کی لت لگادی ہے اور خود فری سرورز پر چلا گیا ہوں۔۔۔
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (07-11-10), wajee (31-05-11), رضی (07-11-10), عبدالقدوس (07-11-10)
پرانا 07-11-10, 05:51 AM   #5
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,362
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایسے لوگوں کے لئے مشورہ ہے کہ Download torrents from the web. Fast. Easy. استعمال کریں اس نے تو مجھے بھی ٹورنٹ کی لت لگا دی ہے
250 KB تک رفتار ملتی ہے سیڈر لیچر کا کوئی چکر نہیں مزید تفصیلات مزمل کے مضمون میں دیکھیں
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (07-11-10), فیصل ناصر (07-11-10), محمدعدنان (11-11-10), مزمل فاروق (07-11-10)
پرانا 07-11-10, 05:53 AM   #6
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,362
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : رضی مراسلہ دیکھیں
شاہد بھائی یہ کیا اتنے سارے لنک مہیا کر دیتے ہیں ڈاونلوڈ کرنے کو بھی دل نہیں کرتا۔ البتہ ٹورنٹ زندہ باد ٹورنٹ پر جاتے ہیں ۔
End of Liberty (download torrent) - TPB
1.73 GB
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (07-11-10), فیصل ناصر (07-11-10), محمدعدنان (11-11-10)
پرانا 07-11-10, 06:06 PM   #7
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,542
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ تہذیب آپ اپنی موت مرے گی ۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (07-11-10)
پرانا 07-11-10, 06:57 PM   #8
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,788
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کم از کم اُنہیں‌اپنی تہذیب کے مرنے کا احسا تو ہے۔۔۔۔۔۔
ہم تو اس احساس سے بھی عاری ہوچکے ہیں!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
رضی (07-11-10), عبدالقدوس (08-11-10), عبداللہ آدم (10-11-10)
پرانا 11-11-10, 11:37 AM   #9
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,195
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شاہد بھائی بہت اچھی شئرنگ ہے شکریہ ۔
ویسے میں بھی ٹورنٹ کو ہی پسند کرتا ہوں
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (11-11-10)
پرانا 11-11-10, 07:34 PM   #10
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,788
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

دوستوں آپ میں‌سے کس کس نے یہ ڈاکومنٹری دیکھ لی ہے؟؟؟؟؟

اگر نہیں‌تو یقین کیجیئے آپ نے ایک ماسٹر پیس کو دیکھنے کا موقعہ گنوا دیا ہے۔

ذیل میں‌End of Liberty بنانےوالی تنظیم "National Inflation Association" کی ویب سائیٹ کا ایڈریس ہے جہاں‌ سے آپ ان کی مختلف تحقیقات کے بارے میں‌جان سکتے ہیں

National Inflation Association

یاد رہے کہ یہ تنظیم محض امریکی شہریوں‌کے بنیادی حقوق کے لیئے کام کرتی ہے!!!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
wajee (31-05-11), رضی (12-11-10), عبدالقدوس (11-11-10), عبداللہ آدم (11-11-10)
پرانا 11-11-10, 07:38 PM   #11
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,362
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
دوستوں آپ میں‌سے کس کس نے یہ ڈاکومنٹری دیکھ لی ہے؟؟؟؟؟

اگر نہیں‌تو یقین کیجیئے آپ نے ایک ماسٹر پیس کو دیکھنے کا موقعہ گنوا دیا ہے۔

ذیل میں‌End of Liberty بنانےوالی تنظیم "National Inflation Association" کی ویب سائیٹ کا ایڈریس ہے جہاں‌ سے آپ ان کی مختلف تحقیقات کے بارے میں‌جان سکتے ہیں

National Inflation Association

یاد رہے کہ یہ تنظیم محض امریکی شہریوں‌کے بنیادی حقوق کے لیئے کام کرتی ہے!!!
بھائی اتنی انگریزی نہیں آتی لیکن پھر بھی کوشش کرتا ہوں دیکھنے کی
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (11-11-10)
پرانا 14-11-10, 10:26 PM   #12
Senior Member
 
مزمل فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,354
شکریہ: 1,023
782 مراسلہ میں 1,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شاھد بھائی یوٹیوب پر ایک ویڈیو ملی ہے اسی نام سے اور ہے بھی 1 گھنٹہ 15 منٹ کی -
زرا چیک کیجیئے یہ ہی تو نہیں
مزمل فاروق آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مزمل فاروق کا شکریہ ادا کیا
shafresha (15-11-10), رضی (16-11-10)
پرانا 15-11-10, 09:39 AM   #13
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,788
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جی ہاں‌بھائی یہی ڈاکومینٹری ہے!!!

اسے ضرور دیکھیں!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (16-11-10)
پرانا 31-05-11, 12:38 AM   #14
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,788
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس سلسلے کی نئی مووی دیکھنے کے لیئے مندرجہ ذیل تھریڈ‌کا وزٹ کریں:
College Conspiracy (گھر کا بھیدی2)
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
wajee (31-05-11)
پرانا 31-05-11, 01:09 AM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں نے آج دیکھا ہے یہ تھریڈ ڈانلوڈ کر کے دیکھتا ہوں
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (31-05-11)
جواب

Tags
color, com, download, free, hosting, ہیں،, ہوتا, ہوسکتا, ہے۔, فلم, کوئی, گھر, گئی, پورے, یا, واقعات, والی, قائم, نئی, ملک, مطابق, with, آج, امریکہ, از


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
لڑکیو ں‌ کے لئے اسلامی پیارے پیارے نام بتائیں پلیز جان جی گپ شپ 30 08-03-12 10:46 AM
پیار ایک پاکیزہ جذبہ :::آیئےپیار سے جیئیں khanamjan میری ڈائری 5 28-10-11 09:16 PM
مغربی ممالک خیراتی کاموں میں پیش پیش۔ ابن جمال متفرقات 0 07-02-11 01:42 PM
لڑکیو ں‌ کے لئے اسلامی پیارے پیارے نام بتائیں پلیز جان جی گپ شپ 1 20-08-08 08:56 PM
ہند و پاک میں بھائی چارے اور امن کا ایک بڑا قدم رفیع پیر تھیٹر کی پیش کش عبدالقدوس فلمی دنیا 0 27-10-07 10:53 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:55 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger