واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > فن و فنکار > فلمی دنیا



فلمی دنیا لالی وڈ ، بالی وڈ ،ہالی وڈ


Legion 2010 اردو میں دیکھیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-09-10, 02:48 PM   #1
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
کمائي: 31,889
شکریہ: 4,003
1,212 مراسلہ میں 2,417 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default Legion 2010 اردو میں دیکھیں

Legion 2010 اردو میں دیکھیں

اردو میں ابھی دیکھیں

Legion 2010
Attached Thumbnails
legion.jpg  
طارق راحیل آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (22-09-10), فرحان دانش (22-09-10)
پرانا 22-09-10, 02:59 PM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,362
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پرنٹ کیسا ہے؟؟؟
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (22-09-10)
پرانا 22-09-10, 03:09 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 594
کمائي: 8,412
شکریہ: 2,421
379 مراسلہ میں 903 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پرویزمشرف کا استقبال کون کر ے گا ؟ Share


سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے پاکستان واپس آکر عملی سیاست میں حصہ لینے کی تیاریاں کر لی ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے سیلاب زدگان کی امداد کے لیے پرویز مشرف فاؤنڈیشن کے قیام کا بھی اعلان کیا ہے۔ سابق صدر نے انتہائی قلیل وقت میں سیلاب زدگان کے لیے کروڑوں روپے اکٹھے کر کے یہ بات بھی ثابت کرنے کی کوشش کی ہے لوگ اب بھی ان پر اعتبار کرتے ہیں اور ان کی صرف ایک اپیل پر دل کھول کر امداد دینے کے لیے آگے بڑھ سکتے ہیں۔ جنرل مشرف کی ان سرگرمیوں کے جواب میں وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ ان کے خلاف پاکستان میں کئی قسم کے مقدمات قائم ہیں اور اگرانہوں نے پاکستان واپس آنے کی کوشش کی تو ان کا استقبال چیف جسٹس آف پاکستان کریں گے۔یہ الگ بات ہے کہ انہیں رخصت یوسف رضا گیلانی ہی حکومت نے کئی توپوں کی سلامی دے کر کیا تھا۔ لیکن اب حالات تبدیل ہو چکے ہیں۔ جو کچھ جنرل مشرف کرتے رہے ہیں پیپلزپارٹی اور اس کے اتحادیوں کی حکومت بھی وہی کچھ کر رہی ہے۔ مہنگائی اس وقت بھی زوروں پر تھی۔ مہنگائی اس وقت بھی آسمان سے باتیں کر رہی ہے۔ بے روزگاری کے خاتمے لیے جنرل مشرف نے بھی کوئی اقدام نہیں کیا تھا ۔ موجودہ اتحادی بھی عام لوگوں کو روزگار کی فراہمی کے لیے کسی قسم کی منصوبہ بندی سے عاری ہیں۔قتل ، ڈکیتی ، چوری، راہزنی کی وارداتیں اس وقت بھی عام تھیں۔ آج بھی جاری و ساری ہیں۔خودکش بم دھماکے اس وقت بھی روزمرہ کا معمول تھے۔آج بھی اس عفریت سے نجات ممکن نہیں۔ بلوچستان میں آپریشن جنرل مشرف نے بھی کیا تھا۔ یہی ارادے اب وزیرداخلہ رحمٰن ملک نے بھی ظاہر کیے ہیں۔ کراچی میں ٹارگٹ کلنگ اس بھی عام تھی۔ اب بھی اس پر کنٹرول کی کوئی سبیل نہیں نکالی گئی۔میڈیا اور عدلیہ کے خلاف جنرل مشرف بھی صف آراء تھے ۔ موجودہ حکومت بھی اس سے دو ہاتھ آگے جا کر میڈیا اور عدلیہ کا گلا گھونٹنے کی کوششوں میں مصروف دکھائی دیتی ہے۔اس صورتحال میں اگر پرویزمشرف وطن واپس آکر سیاست میں حصہ لیتے ہیں تو عوام الناس کی زندگیوں میں کیا تبدیلی آسکتی ہے۔ یہ ایک ایسا سوال ہے جس کا جواب ہمیں تلاش کرنا ہے۔ لوگ یقینی طور پر موجودہ حکمرانوں سے انتہائی بدظن ہیں۔ لیکن اس کے متبادل کے طور پر کیا انتظام لایا جائے ۔ اس سلسلے میں ہر ایک اپنی اپنی سوچ اور رائے ہو سکتی ہے۔ کوئی ایسا انتظام جس میں ٹیکنوکریٹس ہوں یا الطاف حسین کے بقول محب وطن جرنیل ہوں۔یا عدلیہ کی زیرنگرانی بنگلہ دیش طرز کا کوئی نظام لایا جائے۔ یا مشرف کو دوبارہ مسند اقتدار پر بٹھایا جائے۔ اگر وہ واپس آتے ہیں تو ان کا استقبال کون کرے گا۔ کیا واقعی ان کے خلاف اتنے مقدمات ہیں کہ انہیں چیف جسٹس کی عدالت میں حاضری بھرنی پڑے۔ کیا عوامی سطح پر ان کی اتنی مقبولیت ہے کہ عوام ان کے استقبال کے لیے اٹھ کھڑے ہوں۔ کیا فوج میں اب بھی ان کے لیے نرم گوشہ موجود ہے کہ ایک ادارے کے طور پر ان کی واپسی کی راہ ہموار کی جائے۔آخر ان کا استقبال کون کرے گا؟
غلام خان آف لائن ہے   Reply With Quote
غلام خان کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (22-09-10)
پرانا 22-09-10, 03:11 PM   #4
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,362
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جناب کہاں لگادیا آپ نے
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (22-09-10)
پرانا 22-09-10, 03:14 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 594
کمائي: 8,412
شکریہ: 2,421
379 مراسلہ میں 903 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جلد بازییییییییییی کا نتیجہ

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
جناب کہاں لگادیا آپ نے
سوری جناب جلدی میں لگانا کہیں تھا لگ کہیں گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ابو فیصل
غلام خان آف لائن ہے   Reply With Quote
غلام خان کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (22-09-10)
پرانا 22-09-10, 03:17 PM   #6
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,788
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : غلام خان مراسلہ دیکھیں
سوری جناب جلدی میں لگانا کہیں تھا لگ کہیں گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ابو فیصل
تو کیا میں‌اسے ڈیلیٹ‌کردوں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-09-10, 03:25 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 594
کمائي: 8,412
شکریہ: 2,421
379 مراسلہ میں 903 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ان کو ان ہی چیزون سے لگاؤ تھا سائرہ خان سے پوچھ لیں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
تو کیا میں‌اسے ڈیلیٹ‌کردوں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
جناب عالی ڈیلیٹ کرنے کی کیا ضرورت ہے ویسے جلد بازی کی بناء پر وہاں لگا ،ابھی میں سوچتاہوں کہ (سبحان اللہ) اللہ کی حکمت اللہ ہی جانے یہ یہاں اس لیے لگ گیا بغیر اختیار کے کیونکہ موصوف کو ان چیزوں سے بڑا لگاؤ تھا وہ تو مراسی تھا نا اسی لیے یہاں لگ گیا کیونکہ ( جتھے دی کھوتی اتٹھے جاکے کھولوتی۔۔۔۔۔۔۔) شگری
غلام خان آف لائن ہے   Reply With Quote
غلام خان کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (22-09-10)
پرانا 22-09-10, 04:34 PM   #8
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
کمائي: 31,889
شکریہ: 4,003
1,212 مراسلہ میں 2,417 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ڈی وی ڈی پرنٹ ہے جی عبدلقدوس بھائی
طارق راحیل آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
.net, dot, download, fun, net, php, url, ہے؟؟؟, کیسا, کراچی, پاکستان, پرنٹ, وزیراعظم, لوگ, مہنگائی, موجودہ, منصوبہ, ممکن, آپریشن, آج, ابھی, اردو, تلاش, دیکھیں, سیاست


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کیلک 2010 میں کیلی گرافی dxbgraphics گرافک ڈیزائننگ 7 05-12-11 10:58 PM
کیلک 2010 میں کیلی گرافی زارا آئیں کمپیوٹر سیکھیں 3 16-02-11 09:20 AM
2010 آپ کی زندگی میں سحر عمومی بحث 35 31-12-10 11:52 PM
بجلی کا بل نومبر 2010 کا نہیں جمع کرنا پروموٹ پلیز۔ محمدخلیل خبریں 29 13-10-10 10:00 PM
ہنڈا سوک Honda Civic 2010 2010 مسافر دلچسپ اور عجیب 6 23-04-10 08:20 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:55 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger