واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > فن و فنکار > فلمی دنیا



فلمی دنیا لالی وڈ ، بالی وڈ ،ہالی وڈ


The Life of David Gale

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-11-10, 08:03 AM   #1
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,788
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default The Life of David Gale

The Life of David Gale

دوستوں مجھے فلمیں‌دیکھنے کا بہت شوق ہے اور ناہنجار شوق کے ہاتھوں اس زندگی کے ناجانے کتنے گھنٹے برباد ہوچکے ہیں۔

اگر مجھ سے کہا کہا جائے کہ اپنی پسندیدہ سنجیدہ فلموں کے نام گنائیں تو میں‌ جن فلموں‌کے نام لوں گا اُن میں‌یقینا "The Life of David Gale" کا تیسرا نمبر ہوگا!

Name:  0.jpg
Views: 22
Size:  54.6 KB

Name:  1.jpg
Views: 28
Size:  19.0 KB

Name:  2.jpg
Views: 22
Size:  93.3 KB

Name:  3.jpg
Views: 21
Size:  39.6 KB

2003 میں‌ریلیز ہونے والی اس فلم کی کہانی ایک ڈاکٹر ڈیوڈ نامی ایک ایسے شخص کی جانب گھومتی ہے جو انتہائی شریف النفس ہے اور اور ایک ایس تنظیم سے وابستہ ہے جو سزائے موت کی مخالف ہے۔

پھر خود ڈاکٹر ڈیوڈ گل کو اپنی ایک ساتھی کے رپیپ اور قتل کے مقدمے میں‌گرفتار کرلیا جاتا ہے۔ ملنے والے تمام ثبوت ڈیوڈ کے خلاف ہیں۔
انتائی خوبصورتی سے فلمائی گئی یہ فلم ایک ایسے موڑ پر ختم ہوتی جس میں‌ڈاکٹر گل کا یہ موقف کہ "بعض اوقات عدالت بے گناہ کو بھی سزائے موت دے دیتی ہے" درست ثابت ہوجاتا ہے۔

ڈیوڈ اور اُس کی دوست اپنے موقف کو درست ثابت کرنے کے لیئےاپنی جانوں‌کی قربانی دے کر دُنیا کو یہ پیغام دے جاتے ہیں کہ "سزائے موت" ایک درست فیصلہ نہیں!





اس فلم کے مرکزی کردار Kevin Spacey اور Kate Winslet ہیں

میں‌اسے 9.5/10 مارکس دیتا ہوںآپ اس فلم کو یہاں‌سے ڈاؤن لوڈ‌کرسکتے ہیں:

Name:  Indicate.gif
Views: 22
Size:  23.9 KB

HotFile
Hotfile.com: One click file hosting: The.Life.of.David.Gale.2003.DVDRip.XviD.part1.rar
Hotfile.com: One click file hosting: The.Life.of.David.Gale.2003.DVDRip.XviD.part2.rar
Hotfile.com: One click file hosting: The.Life.of.David.Gale.2003.DVDRip.XviD.part3.rar
Hotfile.com: One click file hosting: The.Life.of.David.Gale.2003.DVDRip.XviD.part4.rar

FileServer
Free File Hosting, Online Storage &amp File Upload with FileServe
Free File Hosting, Online Storage &amp File Upload with FileServe
Free File Hosting, Online Storage &amp File Upload with FileServe
Free File Hosting, Online Storage &amp File Upload with FileServe
__________________
میں‌تمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوں‌گا!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (03-11-10), محمدخلیل (03-11-10)
پرانا 03-11-10, 09:32 AM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,124
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرا بھی آپ جیسا ہی حال ہے بھائی
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (06-11-10)
جواب

Tags
color, com, free, hosting, online, فلموں, کہانی, گئی, پسندیدہ, والی, نام, موت, ملنے, with, بے, ثابت, ثبوت, جائے, خود, خلاف, دے, زندگی, شخص, شریف, عدالت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
Life سیپ Chit Chat 0 11-02-11 04:23 PM
My life is over, My life is Ruined عبدالقدوس آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی 2 21-12-10 10:23 AM
My life aqeel64 تعارف 0 04-09-10 11:56 AM
I wish ur life اخترحسین ایس ایم ایس 2 12-10-09 02:26 PM
LIFE ابو عمار Chit Chat 0 18-10-08 12:04 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:55 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger