| فلمی دنیا لالی وڈ ، بالی وڈ ،ہالی وڈ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
السلام و علیکم ۔
گزشتہ دنوں فریڈم فلوٹیلا پر حملہ ہونے کے بعد عالمی سیاست کے حوالے سے دنیا میں ایک نیا موڑ آیا ۔ فریڈم فلوٹیلا محض ایک واقعہ ہی نہيں تھا ۔ بلکہ اس کے پیچھے ترکی کی طویل المدت منصوبہ اور دور رس نتائج حاصل کرنے کی کوشش تھی ۔ اس واقعے کے بعد ہونے والے حالات سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ یہ امدادی کشتی پوری دنیا کے نظروں کے نگاہوں کے سامنے روانہ کر کے ترکی نے پوری دنیا کے نظروں میں اسرائیل کا گھناؤنا روپ انتہائی واضح انداز میں پیش کر کے دکھایا ۔ دوسری طرف ترکی کے ان اقدامات سے بالکل ایسا لگ رہا ہے۔ کہ ترکی نے اسلام دشمن قوتوں کے طریقہ واردات کو سمجھ لیا ہے۔ اس لیے اب ترکی نے بھی جدید طریقۂ کار کا استعمال دشمن کی قوت کو گرانے میں لگانا شروع کر دیا ہے۔ جس کی ایک مثال فریڈم فلوٹیلا پر حملے کے حوالے ترکی میں بنائی جانے والی ایک فلم ہے۔ جس کا نام ہے۔ Valley Of The Wolves وادي الذئاب - فلسطين (بھیڑیوں کی شکار گاہ ) کیوں کہ میرا تعلق بھی میڈیا پروڈکشن کے شعبے سے ہے ۔ جس میں ویڈیو اور ڈرامہ نگاری اور اداکاری کے حوالے سے میری نظریں گردش میں رہتی ہیں ۔ اس لیے اس فلم نے میری توجہ اپنی جانب کھینچ لی ۔ ایک تو سیاسی تبدیلی کے حوالے سے اور دوسری بہتری پروڈکشن کے حوالے سے ۔ بعض مناظر نے تو ہالی ووڈ کو مات دے دی ( میری رائے کے مطابق ) خاص کر فلم کے ہیرو " علمدار " کی پرفارمنس بہت زبردست لگی ۔ ‪Valley Of The Wolves: Palestine (2011) - Official Trailer - وادي الذئاب - فلسطين‬‏ - YouTube اس فلم کے متعلق سن گن مجھے اپنے ایک دوست حامدالرحمٰن کی زبانی ملی ۔ The News Tribe فریڈم فلوٹیلا۔۔۔۔کیا منزل تک پہنچ پائےگا۔۔۔۔۔؟ پہلے اس کا ٹریلر ملاحظہ فرمائيں اور اپنی رائے سے نوازیں ۔ مجھے نہيں اس فلم کو ۔ اور اس کے بعد پوری فلم شیئر کرتا ہوں ۔ شکریہ
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔ |
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا | shafresha (01-08-11), فیصل ناصر (31-07-11), ھارون اعظم (30-07-11), مرزا عامر (30-07-11), آبی ٹوکول (01-08-11), ایکسٹو (18-11-11), احمد نذیر (01-08-11), حیدر (02-08-11), شاہد جمیل حفیظ (02-08-11) |
|
|
#2 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اس فلم کا کچھ حصہ ابوظبی ٹی وی پر دیکھا تھا، لیکن عربی میں ہونے کی وجہ سے پورا نہیں دیکھا۔ اب دیکھنا پڑے گا۔
__________________
http:// haroonazam.wordpress.com ھارون اعظم کا بلاگ۔ |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اگر ٹریلر کی طرح فلم بھی انگریزی ٹائٹل کے ساتھ ہے تو پھر مزہ آئے گا ۔ لیکن ایک بات بہت اہم ہے اور وہ یہ کہ ترکی نے اسرائیل کے فلسطین پر قبضے کو حکومتی سطح پر تسلیم کیا ہوا ہے ۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
ٹاپ کلاس مووی ہے.............. میں اس کا پہلا پارٹ یعنی ویلی آف وولوز عراق اور یہ والا دونوں دیکھ چکا ہوں............... کیا ہی بات ہے!!!
بالخصوص اس پارٹ میں جو فلسطینیوں کے حآلات کی حقیقی منظر کسشی کی گئی ہے اور جس خوبصورتی سے کی گئی ہے وہ آنکھیں ضرور نم کر دیتی ہے........... یو ٹیوب پر یہ مکمل موجود ہے انگلش سب ٹائیتلز کے ساتھ.............
__________________
قال الشيخ محمد نجيب المطيعي - رحمه الله- في تصوير طبيعة طريق المجاهد : "وإنما يجاهد المؤمن في الله جهاده، إن أخفق فإفادة أو أوذي فإرادة، أو نفي فريادة، أو سجن فعبادة، أو عاش فقيادة، أو مات فشهادة، فله الحسنى وزيادة" |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
---------------------------------------------
Last edited by محمدمبشرعلی; 31-07-11 at 07:43 PM. |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (01-12-11), نورالدین (21-10-11) |
|
|
#8 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
‪Valley Of The Wolves Palestine 2011 (English Subs)‬‏ - YouTube
ٹورنٹ کی کوئی ضرورت نہیں ہے دائریکٹ دیکھ سکتے ہیں موجاں کرو........... تے دعا وی سادے واسطے |
|
|
|
|
|
#10 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
فلسطین کاز کی ٹوٹی پھوٹی محبت میں دیا ہے........... ورنہ اپ میری انتہا پسندی سے بخوبی واقف ہو ننھے!!
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() |
باقی گلاں چھڈو پائیلٹ علمدار کا نشانہ خوب ہے، ہیڈ شاٹ ، میں وی عام طور پر ہیڈ شاٹ ہی لگاتا ہوں،،،،،،،،،،،،،،،،،،، گیمز میں
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر |
|
|
|
|
|
#14 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ٹریلر کے مطابق تو واقعی یہ ہالی ووڈ کی فلموں کی ٹکر کی فلم لگ رہی ہے۔
اُردو میں کبھی آئی تو دیکھیں گے، انگلش سے بخار چڑھ جاتا ہے |
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, com, pana production, ہے۔, فلم, فلسطین, فریڈم فلوٹیلا, کوشش, کار, ویڈیو, واقعے, والی, لیا, نام, میڈیا, منصوبہ, مطابق, you, اسلام, استعمال, توجہ, ترکی, جانے, دوست, دے, دنیا, سیاست, شروع, عالمی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| Silicon Valley | ابو عمار | گپ شپ | 3 | 12-01-08 01:44 PM |