واپس چلیں   پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > IT کی دنیا > گرافکس اور اینیمیشنز > فلیش Flash



فلیش Flash فلیش Flash


[flash] تھر تھراہٹ بنانا

اس موضوع کے 19 جوابات دیےگئے ہیں اور اسے 1785 مرتبہ دیکھا گیا ہے
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-01-08, 05:15 PM   #1
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,745
کمائي: 6,473
ميرا موڈ:
شکریہ: 0
452 مراسلہ میں 783 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default [flash] تھر تھراہٹ بنانا

[flash] تھر تھراہٹ بنانا

السلام علیکم!
آج ہم تھرتھراہٹ والا افیکٹ بنانا سیکھے گے ، تو اللہ کا نام لے کر شروع ہو جاتے ہیں،


1- نئی فلیش فائل کھولیں
2- مووی کی پراپرٹیز لیں ، اس کے لیئے سفید حصے میں رائٹ کلک کریں اور Document Properties پر کلک کریں یا پھر سارٹ کٹ کی Ctrl+J دبائے
3- بیک گراونڈ کا رنگ کوئی بھی منتحب کریں اور مووی کا فریم ریٹ 66 رکھیں

4-کوئی بھی تصویر یا ابجیکٹ لیں جس پر آپ افیکٹ اپلائی کرناچاہتے ہیں جیسا کہ میں نے یہ سلیکٹ کی ہے

5-Ctrl+R کی کو دبا کر امیج کو فائل میں‌اپورٹ (import) کریں ۔ اس کو سلیکٹ کر کےF8 دبا کر Convert to Symbol کریں اور Type میں سے movie clip سلیکٹ کریں

6- 3,5,6,7 اور 9 فریم پر کلک کریں اور F6 دبائیں

7- دوبارہ فریم 3 پر جائیں اور Free Transform Tool (Q) سلیکٹ کریں اور تصویر کو بڑا کریں جیسا کہ نیچے تصویر میں ہے

8- یہ سلوک فریم 6 اور 9 کے ساتھ کریں لیں ہمارا کام ختم
Attached Images
     
__________________
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 7 صارفین نے زبیر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
arslansun (01-02-09), DREAM.KILLER (12-02-10), محمد کاشف حبیب (12-06-08), Zullu230 (12-06-09), رانا امر (23-12-09), زین خان (11-01-09), شاہ جی 90 (30-11-09)
کمائي نے زبیر کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
30-11-09 The Great دستیاب نہیں 30
پرانا 02-01-08, 05:31 PM   #2
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 28
مراسلات: 2,091
کمائي: 6,631
ميرا موڈ:
شکریہ: 910
692 مراسلہ میں 1,286 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: [flash] تھر تھراہٹ بنانا

سلام،
یہ فریم کیا ہوتا ہے؟
وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے عرفان حیدر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
فیصل ناصر (11-01-09), شاہ جی 90 (30-11-09)
پرانا 03-01-08, 01:55 AM   #3
ناظم اعلی


 
عدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 27
مراسلات: 11,370
کمائي: 60,014,718
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,741
3,718 مراسلہ میں 8,099 بارشکریہ ادا کیا گیا
عدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: [flash] تھر تھراہٹ بنانا

بہت اچھا ٹٹوریل لکھا ہے جناب نے میں‌اس کو ٹرائی کروں گا انشااللہ
عدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے عدنان کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
رانا امر (23-12-09), شاہ جی 90 (30-11-09)
پرانا 12-01-08, 08:25 PM   #4
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 2
کمائي: 15
شکریہ: 0
ایک مراسلہ میں 2 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: [flash] تھر تھراہٹ بنانا

بہت اچھا لکھا ہے میں اس کو ضرور ٹرائی کروں گا
سیٹھ اورنگزیب امجد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے سیٹھ اورنگزیب امجد کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
رانا امر (23-12-09), شاہ جی 90 (30-11-09)
پرانا 13-01-08, 12:46 PM   #5
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,745
کمائي: 6,473
ميرا موڈ:
شکریہ: 0
452 مراسلہ میں 783 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: [flash] تھر تھراہٹ بنانا

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عرفان حیدر مراسلہ دیکھیں
سلام،
یہ فریم کیا ہوتا ہے؟
وسلام
جس طرح فلم میں فریمز ہوتے ہیں اور مختلف فریم ملے کر تصاویر کو متخرک کرتے ہیں اسی طرح فلیش کا فریم بھی کام کرتا ہے
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے زبیر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
رانا امر (23-12-09), شاہ جی 90 (30-11-09)
پرانا 25-01-08, 04:38 AM   #6
Senior Member
 
شازل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 406
کمائي: 3,282
ميرا موڈ:
شکریہ: 59
148 مراسلہ میں 335 بارشکریہ ادا کیا گیا
Post جواب: [flash] تھر تھراہٹ بنانا

بہت اچھے طریقے سے سمجھایا ہے
شازل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے شازل کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
رانا امر (23-12-09), شاہ جی 90 (30-11-09)
پرانا 29-01-08, 10:04 AM   #7
ناظم اعلی

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,559
کمائي: 57,447
ميرا موڈ:
شکریہ: 2,128
992 مراسلہ میں 2,042 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: [flash] تھر تھراہٹ بنانا

بہت زبر دست ہے زبیر بھائی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔!
Zullu230 آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے Zullu230 کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
رانا امر (23-12-09), شاہ جی 90 (30-11-09)
پرانا 03-04-08, 06:41 AM   #8
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 34
مراسلات: 7,463
کمائي: 37,147
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,082
3,818 مراسلہ میں 9,511 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: [flash] تھر تھراہٹ بنانا

بہت عمدہ طریقے سے پیش کیا گیا ہے ۔
منتظمین آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے منتظمین کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
رانا امر (23-12-09), شاہ جی 90 (30-11-09)
پرانا 17-04-08, 04:31 AM   #9
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 21
کمائي: 193
ميرا موڈ:
شکریہ: 1
7 مراسلہ میں 19 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: [flash] تھر تھراہٹ بنانا

بہہت خوب جی
فخرنوید آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے فخرنوید کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
رانا امر (23-12-09), شاہ جی 90 (30-11-09)
پرانا 14-06-08, 01:46 PM   #10
Junior Member
اجنبی
 
محمد عویدص's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 22
کمائي: 65
شکریہ: 9
7 مراسلہ میں 14 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: [flash] تھر تھراہٹ بنانا

بہترین
محمد عویدص آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے محمد عویدص کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
رانا امر (23-12-09), شاہ جی 90 (30-11-09)
پرانا 11-01-09, 12:17 AM   #11
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 24
مراسلات: 2,219
کمائي: 18,539
ميرا موڈ:
شکریہ: 2,741
693 مراسلہ میں 1,238 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: [flash] تھر تھراہٹ بنانا

بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
طارق راحیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے طارق راحیل کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
رانا امر (23-12-09), شاہ جی 90 (30-11-09)
پرانا 11-01-09, 07:27 PM   #12
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 9,610
کمائي: 115,597
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,421
3,760 مراسلہ میں 7,471 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: [flash] تھر تھراہٹ بنانا

یہ تجر بہ کسی بھی فلش پروگرام میں‌ہوسکتا ہے یا کسی خاص سوفٹ ویئر میں ؟
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے میاں شاہد کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
رانا امر (23-12-09), شاہ جی 90 (30-11-09)
پرانا 01-02-09, 08:38 AM   #13
Senior Member
 
arslansun's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 618
کمائي: 4,398
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,072
194 مراسلہ میں 290 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: [flash] تھر تھراہٹ بنانا

سر بہت زبردست۔ ۔
arslansun آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
arslansun کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (30-11-09)
پرانا 30-11-09, 03:53 AM   #14
ذیلی ناظم
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 34
مراسلات: 3,529
کمائي: 62,530
ميرا موڈ:
شکریہ: 13,676
2,818 مراسلہ میں 6,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پروگرام کا نام بتا دیں تو آسانی ہو گی
شاہ جی 90 آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے شاہ جی 90 کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
فاروق سرورخان (30-11-09), رانا امر (23-12-09)
پرانا 30-11-09, 11:34 AM   #15
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 17
مراسلات: 5,695
کمائي: 77,482
ميرا موڈ:
شکریہ: 2
1,827 مراسلہ میں 2,812 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت کمال کی چیز ھے۔۔
The Great آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
The Great کا شکریہ ادا کیا گیا
رانا امر (23-12-09)
جواب

Bookmarks

Tags
adobe, com, document, flash, free, import, php, فلیش, کوئی, کمال, ورژن, لیں, لوگوں, لے, متحرک, آج, اللہ, بہترین, بھائی, تصویر, تصاویر, جیسی, جواب, سافٹ

« سکھا دیں | - »

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
لینکس یوزرز بنانا عرفان حیدر لائینکس کارنر 3 28-01-08 08:11 AM
تھر ایکسپریس 400 مسافروں کولے کر بھارت روانہ،سخت سیکورٹی خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 09:32 AM
PackPal Flash Gallery Maker 2.0 عبدالقدوس سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 0 07-10-07 02:48 PM
150 - Flash Clocks... عبدالقدوس سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 0 07-10-07 08:59 AM
Flash Islamiques عبدالقدوس سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 19 18-09-07 11:10 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:25 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO 3.3.0
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2010,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger